Damadam.pk
ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts | Damadam

ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts:

Funny joke
l  : Hahhahahaha Sahi Kaha Na 🔥😂😂😂 - 
Parts of a bicycle 🚲.
l  : Parts of a bicycle 🚲. - 
Varenna, Lake Como, Italy
l  : Varenna, Lake Como, Italy - 
عمران خان سے ٹیلی فونک بات کرنے والا واحد خوش قسمت شخص
l  : عمران خان سے ٹیلی فونک بات کرنے والا واحد خوش قسمت شخص - 
ہم تو مٹی سے اگائیں گے محبت کے گلاب،، 
تم اگر توڑنے جاتے ہو ستارے___جاؤ!!!
l  : ہم تو مٹی سے اگائیں گے محبت کے گلاب،، تم اگر توڑنے جاتے ہو ستارے___جاؤ!!! - 
آٹا اور بیٹا  مرشد کیا رشتہ ہے🤔🤔
l  : آٹا اور بیٹا مرشد کیا رشتہ ہے🤔🤔 - 
ڈر سے ڈر کے کیا کرنا۔۔🔥ڈر کا سامنا کر کے مرنا۔💯سرکار 🎀
l  : ڈر سے ڈر کے کیا کرنا۔۔🔥ڈر کا سامنا کر کے مرنا۔💯سرکار 🎀 - 
سمجھ نہیں آتی.. انگریز نے اس قوم کو کیا سنگھایا ہے.. کہ یہ قوم اپنی بچیوں کے کپڑے اور دوپٹہ تک اتروانے پہ تیار ہو گئی😭.. اور قرأن, حدیث ہر چیز بھول گئی.
جب ان کے خلاف کچھ لکھو گے تو کہیں گے کہ یہ ہمیں پتھر کے زمانہ میں لے کر جاتے ہیں،ہمیں بتائیں کیا نبی علیہ السلام کی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا جو جنتی عورتوں کی سردار ہے،کیا ہمیں ان کی زندگی یہ سکھاتی ہے ،معزرت کیساتھ
امید کرتا ھو اگرچہ یہ بات  بری لگی بھی تو اس طرح دوبارہ پوسٹ دیکھنے کو نھی ملینگے
l  : سمجھ نہیں آتی.. انگریز نے اس قوم کو کیا سنگھایا ہے.. کہ یہ قوم اپنی بچیوں کے - 
عشق کرنا ایڈا سوکھا نہیں !جناب
سجن پینڈو ہووے تے مو نجی وی لانی پیندی اے.
l  : عشق کرنا ایڈا سوکھا نہیں !جناب سجن پینڈو ہووے تے مو نجی وی لانی پیندی اے. - 
Funny joke
l  : Ay0uJmA😆🙈🙈🌷🌹😂😂 - 
🙂//●آئی فون نہیں🥀
(محترمہ)
چوڑیاں دے سکتا ہوں🖤
l  : 🙂//●آئی فون نہیں🥀 (محترمہ) چوڑیاں دے سکتا ہوں🖤 - 
Oyeee Hoyeee Enjoyment🔥🔥
l  : Oyeee Hoyeee Enjoyment🔥🔥 - 
Beautiful Structures image
l  🔥 : Beutifull🔥🔥 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ان کی یادیں کمال کرتی ہے
میرا جینا حرام کرتی ہے ❤

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

Good NigHt 💔💔

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

خبر دار ❗❗
محبّت نوشی
صحت کے لئے دل کا کینسر ہے،❤️
اگر طبیعت زیادہ خراب
ہو تو فوری شادی کر لیں،😂
اپنی زندگی شوہر کے مشورے کے مطابق استعمال کریں
شکریہ۔
تمام SMS والدین کی پہنچ سے دور رکھیں
وزارت عشق۔۔۔
😂😜💓

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہو۔۔💔
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

**
💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞😘
T.c

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

چوٹ جن کی نظر نہیں آتی...!!!🖤🍂
کتنے گہرے وہ وار ہوتے ہیں...!!!🔥🙁

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

تم نہ مانو مگر حقیقت ہے
عشق انسان کی ضرورت ہے
❤❤