😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣
انگوٹھی
خرید لی ہے
پہننے والی اللہ تعالی دے گا😁😁🙈🤣
اسلام نے عورت کو عزت دی ہے اسکا مطلب یہ نہیں کہ فیک آئی ڈی بنا کر عورتیں بن جاو 😂🤣😂🤣 مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو
ڈپریشن سے بچنے کے لیے لڈو کھیلتی ہوں۔۔😐😥😒😞
🎲🎲🎲
اور لڈو میں ہار کہ پھر ڈپریشن میں چلی جاتی ہوں۔۔😦😥😂😂
🎲🎲🎲
بازو سے ناک صاف کرنے والی لڑکیاں بھی
فیس بک پر __حور__ بنی پھرتی ہیں 😆😅😜😛😛