ll_XtyLo_pRinCe_ll : Interesting question himmmaT waly jawab dayn یہ ایک شادی شدہ عورت کی فوٹو... MORE▼هے... اس کے شوهر باهر ملک میں تهے. جب شوهر باهر ملک سے آئے تو اپنی بیوی کے لئے اچها خاصا مہنگا موبائل فون لے کر آئے اور اس خوشی میں اپنی بیوی کی تصویر بهی کهینچ لی. ایک دن وہ یہ فوٹو بہت غور سے دیکهہ رهے تهے .. نہ جانے اس نے فوٹو میں ایسا کیا دیکها کہ اس نے اپنی بیوی کو گولی مار دی اور یہ عورت مر گئ. پولیس نے آدمی کو گرفتار کر لیا اور گولی مارنے کی وجہ پوچهی تو اس آدمی نے یہ فوٹو دکهائی. پولیس کو تو پتہ چل گیا لیکن اب آپ لوگ بتائیں کہ اس فوٹو میں ایسا کیا هے جسکی وجہ سے اس نے اپنی پیاری بیوی کو موت کے گهاٹ اتار دیا... جس کو پتہ چل جائے صرف Done لکھے جس کو سمجھ نہیں آئی ان باکس میں آئے۔۔ - 63 months ago FOLLOW 51REPLIES SHARE LINK REPORT