Damadam.pk
ll_pRinCe_HaMaD_ll's posts | Damadam

ll_pRinCe_HaMaD_ll's posts:

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

_- سب کہتے ہیں خوش ہوں میں" 🥀🖤
_- میرا دکھاوا بھی کمال ہے صاحب😞🌸

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.
دعا ہے تمہارے سجدے قبول ہوں"!🍁

😀😀😀 wO kiYa hai na kbi ghoroor nai kiYaa 😜😜
l  : 😀😀😀 wO kiYa hai na kbi ghoroor nai kiYaa 😜😜 - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ👤
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ہوں⚰️
❤️👈

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

ٹول رانه لاڑل تا مې لاس ونیوه😊
غمه منم دې انڈیوال ســــڑے يې 🥰
A L O N E ....🚶

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

کچھ عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں۔۔
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے۔۔
اور تیسری دفعہ واپس کرنے۔۔۔😒😒😒😒😒😒😒

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

دہ سپرلی گلونہ ڈیر شو خلق خاندی خوشحالیگی
زہ یو وچ بوٹی تہ ناست یم د یو گل پہ انتظار کی
A L O N E K I N G🚶♂

لوگ بدل جاتے ہے سچ ہے ۰۰!
میں نے دیکھا ہے بھروسہ 
کر کے۰۰۰!💔
l  : لوگ بدل جاتے ہے سچ ہے ۰۰! میں نے دیکھا ہے بھروسہ کر کے۰۰۰!💔 - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

_اصل موت تو تب آتی ہے جب آپکو پتا چلتا ہے🥀
کہ آپ کا تو صرف استعمال کیا گیا تھا۔🔥🖤💯
A L O N E... K I N G

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

سب سےخطرناک نشہ...
انسانی نشہ ہے...
کسی کی آواز کا نشہ۔۔۔
بات کا نشہ۔۔۔
آنکھوں کا نشہ۔۔۔
ساتھ کا نشہ۔۔
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا۔۔۔
یا پورا نہیں ہو پاتا۔۔۔۔
تو ہمارےجسم کی دیواروں میں سے۔۔۔
ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے۔۔۔۔
اور یہی خلا۔۔۔۔
ہمارے وجود کی باقی تمام۔۔۔۔۔
اینٹوں کو اپنی جگہ۔۔۔
بہت دیر تک ٹکے رہنے نہیں دیتا۔۔۔!

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

اج تو دل نے بهی دہمکی دیدے کہا کہ یاد کر اسے ورنہ دہركنا چهور دونگا
A L O N E K I N G

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

مجھے معاف کر میرے ہمسفر تُجھے چاہنا میری بھول تھی ۔۔۔😢😢
کسی راہ پر جو ملی نظر تُجھے دیکھنا میری بھول تھی 💔💔

نومبر کی طرح ہم بھی الوداع کہہ دیں گے ایک دن
 
پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں
😢
l  : نومبر کی طرح ہم بھی الوداع کہہ دیں گے ایک دن پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

سب فرشتے ملےمجھے
کسی سے غلطی ہوتی ہی نہیں
سب غلطیاں مجھ سے ہوتی ہیں 💯🔥
_~😶.......💔~_

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

ہر روز ہم اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہیں
مرشد
ایک روز یہ شام اداس ہو گی اور ہم گزر جائے گی 😥😥😥

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

Bewafa tera masoom chehraa dil laaganai k qabil nahi hai

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

"-تم.. میں... وہ آدھی راتیں"
اور سب جھوٹی باتیں..💔🙂

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

🤔انٹیلیجنٹ سوال؟
رات کو تین بجے تین جگہ پر آگ لگ جائے تو؟
ایمبولینس سب سے پہلے کہاں جائے گی
(مارکیٹ،سکول،ہسپتال)

ہم ہارے نہیں ٹوٹے ہیں ۔۔۔
دوسروں سے نہیں خود سے روٹھے ہیں ۔۔۔!!! ✨
l  : ہم ہارے نہیں ٹوٹے ہیں ۔۔۔ دوسروں سے نہیں خود سے روٹھے ہیں ۔۔۔!!! ✨ -