انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
SAlam khlqoooo chrtaa gyeeb ye sok shtaaa
آج کل میں اس لئے باہر نہيں نکلتا
کہ کہیں لڑکیاں روزہ نہ توڑ دیں عید کا چاند سمجھ کر.😂🙊🙈🙈
گھوڑا اور تلوار خرید لایا ھوں😎
حلیمہ اللہ دےگا😍🙈😂🤣
!!!" مانگنےکو تو بہت کحچھ مانگ لوں ---------تم سے
کیا دوگی مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں"!!!
پاکستانی لڑکیاں بچوں کو 10 روپے دے کر کہتی ہیں مجھے "حلیمہ سلطان" کہو
😂😂😂😜😜🤤
Hahah kiya ye such hai
کوٸی وظیفہ ہے بھول جانے کا۔۔۔؟؟؟
.
اُس کی باتیں مار ڈالیں گی مجھے?