Damadam.pk
lliill-AseerZ@di-lliill's posts | Damadam

lliill-AseerZ@di-lliill's posts:

lliill-AseerZ@di-lliill
 

زه ده نفرت ده خورولو په چل نه پوهیګم
ده محبت خبری اوکړه چی لوګے شم درنه

lliill-AseerZ@di-lliill
 

مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے
پر یہ مانو مطلب سے بات نہیں کرتے🙂
یہ نرم لہجہ پیاری باتیں تیرے لیے ہیں
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے🌸
کسی نے ایک سوال پوچھ کر رولا دیا
تم دونوں یار کب سے بات نہیں کرتے🙁
خاموشی نے جب ہم دونوں پر قابو پالیا
پیار تو کرتے رہے پر تب سے بات نہیں کرتے 😐🖤

lliill-AseerZ@di-lliill
 

کبھی شور ہیں ،کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
جو برس گئیں تو بہار ہیں
جو ٹہر گئیں تو قرار ہیں
کبھی آ گئیں یوں ہی بے سبب
کبھی چھا گئیں یوں ہی روز و شب
کبھی شور ہیں ،کبھی چپ سی ہیں
ہی بارشیں بھی تم سی ہیں

lliill-AseerZ@di-lliill
 

بے قرار

lliill-AseerZ@di-lliill
 

ہتھوڑے کے آخری وار سے پتھر ٹوٹ جاتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ پہلے وار بےکار تھے حقیقت بس یہ ہے کہ کامیابی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہوتی ہے

lliill-AseerZ@di-lliill
 

کبھی بھی خاص ہونے کا بھرم نہ پا لو
اپ کو پا کر لوگ اپ سے بہتر کی تلاش میں رہتے ہیں

lliill-AseerZ@di-lliill
 

کس قدر عجیب لوگ ہیں ہم
محبت ہم نبها نہیـــــں سکتے
نفرت ہم سہہ نہیـــــں سکتے
احساس ہم میں زندہ نہیـــــں رہا
احترام ہم میں باقی نہیـــــں ہے
میل جول سے ہم دور بهاگتے ہیں
حسد ہم میں بھرا ہوا ہے
غلطی ہم نے تسلیم نہیـــــں کرنی
معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے
عبادت کی ہم کو خبر نہیـــــں ہے
حقیقتیں ہمیں اچهی نہیـــــں لگتیں
موت ہمیں یاد نہیـــــں ہے
اور پهر کہتے ہیں
کہ سکون نہ جانے کدهر کھو گیا ہمارا"______!!!

lliill-AseerZ@di-lliill
 

barish ka سماں

lliill-AseerZ@di-lliill
 

انہوں نے کہا ہے خواب میں آ جانا آ ج🙈🙈🤭🤭۔
۔
۔
۔
اب مینوں سمجھ نئیں آ رہی کیڑا سوٹ پا کے جاواں 😝😝😝😂😂😂😇😇🙃🙃🤭🤭😁
۔

lliill-AseerZ@di-lliill
 

کیسے ممکن تھا کوئی داغ دکھائی دیتا۔۔۔۔۔
میں نے دیکھا تھا اسے عشق میں اندھا ہو کر۔۔۔۔۔

lliill-AseerZ@di-lliill
 

جـــلائے، مـــارے، گرائے، اٹھائے، مست کرے
میں اُس کے صدقے، یہ تاثیر جس نگاہ میں ھے

lliill-AseerZ@di-lliill
 

Happy New Year

lliill-AseerZ@di-lliill
 

سجاکر تم کو پلکوں پر
بساکر تم کو آنکھوں میں
کبھی جب یاد کرتی ہوں
تو دل کے طاقچوں میں تب
اچانک دیپ جلتے ہیں
تصور کے فلک پر جب
محبت مسکراتی ہے
تو مجھ کو ایسا لگتا ہے
محبت کائناتی ہے

lliill-AseerZ@di-lliill
 

اُٹھ رہی ہیں طبیبوں کے شہر سے لاشیں
کہہ رہے ہیں کہ کوئی "عِشق وبا' آئی ہے._

lliill-AseerZ@di-lliill
 

اگر یہ عشق ھے تو پھر , وہ شدتیں کہاں گئیں ؟
اگر یہ وصل ھے تو پھر , محال کیوں نہیں رھا ؟
کہیں سے نقش بجھ گئے , کہیں سے رنگ اُڑ گئے
یہ دِل تیرے خیال کو , سنبھال کیوں نہیں رھا ؟

lliill-AseerZ@di-lliill
 

Good Night

lliill-AseerZ@di-lliill
 

سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں تو رنگ دودھ جیسا سفید ہو جائے گا.🤣😁😂

lliill-AseerZ@di-lliill
 

دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ
ھمارے پاس ھے۔ کیونکہ ہم حضرت محمد صلی علیہ وسلم کے امتی ھیں۔🥰❣

lliill-AseerZ@di-lliill
 

سخن سے بھرتے تھے صفحات کاٹ دیتے تھے
ہم اس عمل میں ہر اک رات کاٹ دیتے تھے
اسی لیے مجھے عادت ہے تیز بولنے کی
بچپنے میں بڑے بات کاٹ دیتے تھے
دکھی نہ ہو فقط اجرت کٹی ہے اے معمار
سنا ہے پہلے یہاں ہاتھ کاٹ دیتے تھے

lliill-AseerZ@di-lliill
 

:بانو قدسیہ کہتی ہیں
: یاد رکھو، جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا، ایسا نا ہو کہ تم خود کو کھو دو..... 🎭 🔥