ایک صاحب ہیں جو مجھ ناچیز کے حضور ایک عرضی لے کر آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں کچھ ایسا لکھوں درد پر کہ درد کانپ اٹھے۔ میں اپنے ذہن پر زور دے رہا ہوں۔ اور اس کوشش میں ہوں کہ وہ الفاظ اتریں جسے پڑھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو جائے۔
اور میری عزت بھی رہ جائے کیونکہ کافی بار کہہ چکے ہیں۔
Read somewhere:
یہ پیار ، محبت ، عشق تو بہت پاکیزہ جذبے ہیں تم کہاں انہیں نامحرموں کے دلوں میں ڈھونڈتے ہو..
ہو سکتا ہے تم قطرہ مانگ رہے ہو اور اس نے تمہارے لئے دریا بنا رکھا ہو۔ ہو سکتا ہے تم چاند مانگ رہے ہو اور اس نے تمہیں پورا آسمان دینا ہو۔ وہ مانگی جانے والی چیز سے بہترین عطا کرتا ہے اگر وہی چیز عطا نہیں کرتا۔ خدا جھولی خالی نہیں چھوڑتا۔ دعائیں ضائع نہیں کرتا۔ تم بس اس خدا پر یقین رکھو۔ کبھی بھی مایوس نہیں ہو گے!
اللہ ہم سب کی جائز ضروریات اور نیک تمناؤں کو پورا فرمائیں (آمین)
میرا دل چاہ رہا ہے کہ ٹیوب ویل میں نہانے جاؤں۔۔وہ بھی نِکر بنیان پہن کر۔ اور خوب ڈبکیاں لگاؤں۔۔پھر شہتوت توڑ کر کھاؤں کھیتوں میں سے۔ اور خربوزے کی میٹھی کاش ہوں۔ اور منجی شیشم کے پیڑ نیچے ہو۔ میں وہاں سو جاؤں۔
La ilaha illallahu Mohammadur rasulullah ﷺ♡ "-🌎💜🌸
Dear reader!
الله تمہیں اتنا نوازے کہ تمہیں کبھی لگے ہی نہیں کہ تم نے کچھ کھویا تھا💘
کیا آپ ذہنی طور پر مضبوط ہیں؟ اگر نہیں تو کیوں۔ اگر ہیں تو کیسے؟
پیاری حسین خوبرو نٹ کٹھ سجیلی شرمیلی بیوی کو زیادہ دیر نہیں لگتی آتش فشاں پہاڑ بننے میں۔
تم شوہر ہو۔ تمہیں عقل کرنی چاہیے کہ تاروں کے کھمبے کو گیلے ہاتھ مت لگاؤ۔ یعنی پانی کی دھارا دیکھو۔ یعنی کہ مزاج دیکھ کر چپکا کرو۔
سب لقب ایک طرف اور یہ "اجی سنیے تو" ایک طرف ٹھہرا۔
آپ کی "تمام مشکلات کا حل"، خدا سے بات چیت کرنے میں ہے۔
خدا سے بات کیا کریں۔ جیسے کسی مخلص دوست سے کرنا چاہتے ہیں مگر اسکے پاس وقت نہیں۔ جیسے اپنی بیوی یا شوہر سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر وہ مصروف ہوں۔ جیسے ماں کے پاس بیٹھنا چاہتے ہوں مگر آپ کو وقت نہ مل رہا ہو۔
بات کریں۔ بات کریں۔ اپنے خالق کو بتائیں کہ آپکا آج کا دن کیسا گزرا۔ آج کیا ہوا۔ کیا دکھ ہے۔ کیا خوشی ہے۔ آپ کتنا تنہا محسوس کرتے ہیں خود کو۔ کیا خواہش ہے۔ کیا چاہتے ہیں۔ کیا چاہیے۔
بات کریں اللہ سے۔ اس کی چوکھٹ پر بیٹھ جائیے کچھ وقت۔ اور پھر آپ دیکھیں گے کہ مشکلات ہم نے پالی ہیں۔ اللہ نے تو ہمیں بڑے ناز سے رکھا ہے۔
اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان
رمضان کی خوشبو ہواؤں میں ہے"🌍🫀✨
تم سے محبت میں سکون اور بے قراری دونوں پنہاں ہیں:
تم وہ خواب ہو، جو حقیقت کے قابل نہیں رہنے دیتا۔
میرے گھر کا سب سے پسندیدہ کونا سیڑھیاں ہیں جن پر کھلا آسمان ہے اور جس سے چاند صاف دکھائی دیتا ہے۔ اسکی روشنی عکس بناتی ہے۔ اسکی چھاؤں بھلی معلوم ہوتی ہے۔ یہ وہ کونا ہے جہاں کوئی دیکھ نہیں پاتا۔
Rastey khubsurat hein tumhre sath, manzil ki filhal bat nhi karte..
جب بھی ہماری لڑائی ہوتی ہے تو ہماری بیگم چوٹیں لگوا کے بیٹھ جاتی ہیں۔ اور پھر ہم پر تشدد کا الزام آتا ہے۔
کھڑکی سے ٹکراتی بارش کی بوندیں ایک پریم کتھا کہتی سنائی دیتی ہیں۔
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دماغ ہی اڑا لوں اپنا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain