اور پھر نا قدرے لوگ آپکو ذہنی اور قلبی اذیت کے علاوہ زندگی بھر کا عذاب دیتے ہیں۔!
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے۔۔۔ابھی کل کی بات ھے
محسن نقوی ✍️
اداسی تم پہ بیتے گی تو تم بھی جان جاؤ گے
کہ کتنا درد ہوتا ہے نظر انداز ہونے سے!
.💔💔
آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢
وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🖤
koo he kia yaha
ye web kesa use hoga koi batao