میں نے سوچا کہ چرالوں تیرے ہونٹوں کی یہ نمی 💋💋💋 اور ایسے رہ جائے اس چوری میں نہ کمی ❤❤❤ تیرے سینے میں میرا دل دھڑکے اور رات گزر جائے 💕 میری آوارہ سی نظروں کو شاید گھر مل جائے۔ ❤
حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے.؟؟؟ کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے.؟؟؟ ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن.!!! تم بتاؤ "دوست" تمھارے شہر میں رواج کیسا ہے 😘😘...itni achi poetry...
تیری سلوک سے شکوا نہیں خدا کی قسم میرے خلوص میں شاید کویی کمی ھو گی. . یہ سوچ کر سب کو یاد کرکے سوتے ھے ھم . پتہ نہیں زندگی میں کون سی رات آخری ھوگی.. By me😍😍😍....
, دوستی کا رشتہ ایک پرندے کیطرح ھوتا ھے سختی سے پکڑوگے تو مر جائیگا نرمی سے پکڑوگے تو اڑ جائگا اور اگر محبت سے پکڑوگے تو ساری زندگی آپکے ساتھ رھیگا. هایی[