Damadam.pk
looona's posts | Damadam

looona's posts:

looona
 

hahaha Pagal log
Allah in ko har buri cheez(na mahrum wale piyar se bachay)
Allah Apne hifz o Aman Mai rakhe🤲 AMEEN summa AMEEN

looona
 

*نیک لوگوں کا دنیا سے جانا قرب قیامت کی نشانی*
مفتی محمد عبداللہ المدنی البرنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

looona
 

fever 🌡️🥵

looona
 

🦋🌙✨
الحمدللہ علی کل حال ❤️
جو ہے اُس پر بھی،
جو نہیں ہے اُس پر بھی۔
کیونکہ اللہ جو دیتا ہے، وہ نعمت ہوتی ہے
اور جو روک لیتا ہے، وہ بھی حفاظت ہوتی ہے۔
دل مضطر کو مطمئن کرنے کے لیے بس اتنا کہنا کافی ہے:
الحمدللہ ہر حال میں 🤲🏻💫

looona
 

Allah ka shukar ♥️☺️

looona
 

ya Allah shukar
♥️☺️

looona
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک
کے سے ہیں سب

l  : جمعہ مبارک آل مسلم - 
l  : Asslam o Alaikum good morning 🌞😎❤️❤️ - 
looona
 

💯کبھی کبھی ہم کچھ لوگوں کو زیادہ مقام دے کر
🔥بگاڑ دیتے ہی
☝️اگر وہ کم ظرف نکلے
💦تو وہ بدلے میں ہماری آنکھیں آنسو
💔اور دل درد سے بھر دیتے ہیں
😭😭😭💔💔💔

looona
 

👁️👁️آنکھیں یہ کہتی ہیں
😎👈تو سامنے میرے رہنا
💓ایک تو ہی یار میرا
🤔🤗مجھکو کیا دنیا سے لینا

looona
 

Mera nakhra he tekhi talwar werga. 😏😏

looona
 

👌مجھ کو لاٸک بتا کر دیا کرو
☝️🔥کیوں کہ میں کسی کا ادھار نہیں رکھتی
👉واپس کروںگی اوکے
😊😊😊😊😊😊😊😊

looona
 

😱😱😱😱😱 حد کردی آپ نے

looona
 

😊اوۓ یہ مجھ کو
🤔🤔لاٸک کون دے ریا ہے
thanks to. like 😊😊😊

looona
 

کرونا سے مرنے کے %1چانس ہیں
لیکن
کبھی بھی مرنے کے %100چانس ہیں

looona
 

❤️👈😱جب دل ہی الٹے ساٸڈ پر ہے
🤔🤔🤔تو
😏پھر اس سے سیدھے کاموں کی امید کیا رکھو

looona
 

😔تمہیں اپنا سمجھتے ہیں
😁🙏تبھی تو تم سے لڑتے ہیں
🤔ورنہ غیروں سے جا کے پوچھو
😏ہم کسی کے منہ بھی نہیں لگتے ہیں

looona
 

لوگ کہتے ہیں ہمارا ٹاٸم آۓ گا
🤔👁️👁️لیکن دیکھ لینا
⏱️✌️میری تو پوری گھڑی آۓ گی
😁😁😁😁😁😁😁✌️✌️
👌👌👌👌

looona
 

میں اگر اپنا دکھ
اس قلم کی نوک پر رکھ دوں
تو یقین کرو
ان صحیفوں کا دل پھٹ جاۓ گا
کیا کہا
سےd
hoں
میں
نہیں تو
alوena