لہجے جب بدلتے ہیں تو تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
گلے جب حد سے بڑھتے ہیں تو تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
کہو نادان بلبل سے گلوں میں شوخیاں کب تک
کہ موسم جب بدلتے ہیں تو تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
😑
سب سے زیادہ آن لائن رہنے والے لوگ
حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے ہیں
😑
سب نے کہا بھول جاو
لیکن یہ نہیں بتایا کیا بھولوں؟
اذیت، درد، ہجرت، تکلیف یا پھر وہ غلطی جیسے محبت کہتے ہیں😷💔
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی شخص سے
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں
😑😑😑
تیری محبت بھی کراۓ کے گھر کی طرح تھی
کتنا بھی سجایا پر میری نہ ہوئ
😑😑😑
کتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
😑😑😑😑
Asslam o Alaikum
gooooooiod wali
moooooooooooooorrrrrrrrrning
jagooooooooooooooooooooooooooo
paaaaaaaaaaaaaaaaaaaaakistan🇵🇰
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Allah khair kre
Aj damadam pe
Seb ro rhen Hai
me Bhi
😥😥😥😥😥💔💔💔💔💔
کوئی دیکھے گا نہیں کتنا خلا ہے دل میں
لوگ ہنستا ہوا دیکھیں گے ، چلے جائیں گے
😑💔