: اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں
دل سے اترے ہوئے,,,,,,,,,لوگوں سے شکایت کیسی
برباد کر دیتی ہے محبت ___ ہر عشق کرنے والے کو
کیوں کہ _____
عشق ہار نہیں مانتا ____ اور دل بات نہیں مانتا !!!!
🔥🔥
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
اُجڑ جاتے ہیں_____سر سے پاؤں تک وہ لوگ______!!!!!!
جو کسی بےپرواہ سے_____ بےپناہ محبت کرتے ہیں_______!!!!
وہ آۓ تھے میری قبر پر اپنے ہمسفر کے ساتھ,,
کون کہتا ہے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلایا نہیں جاتا
عشق کے بعد ملتا ہے صرف ایک بار سکون
جب کہا جاتا ہے " اناللہ واناالیہ راجعون " 🖤🔥
ﺍﺏ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺗﮑﻠﻒ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ
ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺳﮯ
زندگی کے آخری سفر پہ جب میں جاوں گا ...
سفید کپڑوں میں بھت دلکش نظر آوں گا
میں نے کانٹوں کو بھی چھو کر بتایا اسے....!!!
ایسے چبھتا ہے ترا بدلہ ہوا لہجہ مجھے.....!!!
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
:=>
جو ہوا سو ہوا اب
*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ*
💞"لوگ کہتے ہیں بن دیکھے............کچھ محسوس نہیں ہوتا"💞
💞"ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں"💞
💞"💞
زندگی کے آخری سفر پہ جب میں جاوں گا ...
سفید کپڑوں میں بھت دلکش نظر آوں گا
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے
💖💖💖💖
چپ ہوں تو پتھر نہ سمجھ مجھے ۔۔۔💔😭
میرے دل پے اثر ہوا ہے کسی اپنے کی بات کا ۔۔۔😭💔
“
💔😂💔
:=>
ﮐﯿﺴﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻭﮦ
ﺟﺐ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺳﻦ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ
ﮔﺎ
*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ*
کسی کو تاج سلطانی کسی کو بھیگ در در🙏
میرے مالک تیری مرضی جدھر چاھے اودھر کر دے❤❤
بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم....
زندگی کے آخری سفر پہ جب میں جاوں گا ...
سفید کپڑوں میں بھت دلکش نظر آوں گا
Ah ah mar ye kram zar zar mar ye kram