اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
میں نے کانٹوں کو بھی چھو کر بتایا اسے....!!!
ایسے چبھتا ہے ترا بدلہ ہوا لہجہ مجھے.....!!!
Damadam ma ab sirf timepas hota ha i miss old damadam q k pehla 1 family ke tarah hota ta
اتنی خـــاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیـــری آغوش میں.
"اے قـــبرستان"
لوگ تو اپنی "جـــان" دے کر تجھے آباد کـــرتے ہیں😢😢😢
#شریکوں سے کہنا کے #جلنا چهوڈ دے''!💪💪💪
#یار خدا دیتا هے! #انسان نهیی: 💪💪💪
😎😘
میری آنکھوں نے پکڑا ہے انہیں کئی بار رنگے ہاتھ ....
وه عشق کرنا تو چاہتے ہیں مگر گھبراتے بہت ہیں......
ﺍﺏ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺗﮑﻠﻒ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ
ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺳﮯ
💞منہ پھیرنےسےپہلے--------ذرا یہ تو سوچتا💕
💕💖💞❤💔
💔آیاتھا تیرےپاس میں کس کس کو ٹال کر💕
کیا دکھاوے کا تعلق رکھنا
اس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجیے💔
بدنام کر گیا ھمیں تیرا جھوٹاعشق ،
پانی بھی پئیں تولوگ شرابی کہتے ھیں ! 💔💔
Yaha par kuch log buhat ghalat post karta ha unko hamesha ka liye khatam q nahi kiya jata
:تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤..!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.
ميرے ھونے سے تو بڑہتے ہيں مساٸل ان کے
ميں جو مر جاٶں تو اپنوں کو سہولت ھوگی
