Salam Ya Ali A.s Madad
میں تجھے قبول تم مجھے قبول اس بات کا خدا گواہ خدا گواہ💞☺️🥰
اُن کی پسند لاجواب ہے جن کو میں پسند ہوں۔۔۔۔ 🤗🤭🤪😁
یا اللّه میرے سارے گناہوں کی سزہ حضرت بلب 💡کو دیدے۔🤲🏻🌚😂😂
یہ جو ساری رات مچھروں کی وجہ سے سو نہیں پاتے
صبح اٹھ کر اسٹیٹس لگا رہے ہوتے ہیں
"کسی کی یادوں نے سونے نہ دیا"😁🤭
علیؑ وہ مُقدّس نام ہے 💯جو مُنافق
کیلئے موت اور مؤمن کے لئے
زندگی ہے
نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ.
یا اللہ پاک ایران کو فتح نصیب فرما ۔
الہی امین
ربیع الاول17
عبداللہ کے گھر میں محمد ص اور محمد ص کے
گھر میں امام جعفر صادق ع کی آمد مبارک ہو 🌹🌹💚💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain