Damadam.pk
love.bukhari's posts | Damadam

love.bukhari's posts:

love.bukhari
 

قدرت نے انگریزوں کو حُسن دیا
یہودیوں کو پیسہ دیا
چائنیز کو دماغ دیا
اور پاکستان کو ......؟؟ 🤔
جملا مکمل کرو

love.bukhari
 

شمر نے 16 حج کیے تھے اور حافظِ قرآن، قاری قرآن تھا اُس پر لعنت کیوں ہوتی ہے کیونکہ اُس کے دل میں نبیؐ کی آلؑ کا بُغض تھا ۔۔۔!

love.bukhari
 

جو مُسکراتے ہیں عبّاس ع کا علم دیکھ کر
-خُدا اُن کی وفا کو سلامت رکھے💘🥺

love.bukhari
 

کیا بخشش ہو گی بروز قیامت؟
کہ دل بھی لگایا تو ایک نامحرم سے

love.bukhari
 

ہم بُرے لوگ نہ جانے کہاں سے آ ٹپکے
اِن نیک روحوں کی دُنیا میں

love.bukhari
 

اب تو یقین نہیں رہا عشق کی باتوں میں،
اب تو یقین نہیں رہا عشق کے پیچوں میں،
داستان اتنی ہے کہ میرا دل اس پر مرتا ہے،
داستان اتنی ہے کہ وہ کسی اور پر مرتی ہے۔
” عشق کی داستان “

love.bukhari
 

انسان اندھیری راہوں سے ڈرنے والا،
انسان اندھیری راہوں کا دوست رہنے لگا،
چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہونے والا،
چھوٹی چھوٹی باتوں پر غم غین ہونے لگا۔
” عشق کی داستان “

love.bukhari
 

نفرت سی ہوگئی ہے سیاہ رنگ لباس سے،
نفرت سی ہوگئی ہے عشق کے لفظ سے،
محبت سی ہوگئی ہے مے خانے سے،
محبت سی ہوگئی ہے تنہائی سے۔
” عشق کی داستان “

love.bukhari
 

ایک طرف ہزاروں خواہشیں
ایک طرف
کُلُّ نَفسٍ ذآئِقَہ اَلمَوتِ
🥀😔

love.bukhari
 

مولا علی ج کے ہر زندہ مردہ دشمنوں پر لعنت بیشمار 🖐🏻🖐🏻🖐🏻

love.bukhari
 

جيڪڏهن فري آهيوته مولا امام علي عليه سلام
جي دشمنن تي لعنت ڪيو ڇوته اها عضيم عبادت آهي عبدالرحمان ابن ملجم تي لعنت

love.bukhari
 

دل چوي ٿي او سائين تون منھنجي سامھون ھجين..😍🥀
مان رڳو توڏي ڏسان تون رڳو مون ڏي ڏسين 🙈😘♥️