Damadam.pk
love.is.drgs's posts | Damadam

love.is.drgs's posts:

اسرائیل دہشت گرد ہے اسے شائع کرو
l  : اسرائیل دہشت گرد ہے اسے شائع کرو - 
pak army zindabad
l  : pak army zindabad - 
پاکستان کے سب سے خوبصورت جوڑے کو 56 ویں Wedding Anniversary  بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور انکی اہلیہ کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
l  : پاکستان کے سب سے خوبصورت جوڑے کو 56 ویں Wedding Anniversary بہت بہت مبارک - 
Good morning
l  : Good Morning - 
ارطغرل غازی 
دنیا کے اسلامک ڈراماز کا سب سے بیسٹ 😍
😍❤❤❤
l  🔥 : ارطغرل غازی دنیا کے اسلامک ڈراماز کا سب سے بیسٹ 😍 😍❤❤❤ - 
isi👍 gum naam hero pak army and pak isi zindabad
l  : isi👍 gum naam hero pak army and pak isi zindabad - 
وزیراعظم پاکستان عمران خان 

میرا ضمیر کبھی نہیں مانے گا کہ اسرائیل کو تسلیم کروں، جو چاہے اسرائیل تسلیم کرے، پاکستان نہیں کرے گا. وزیراعظم عمران خان
l  🔥 : وزیراعظم پاکستان عمران خان میرا ضمیر کبھی نہیں مانے گا کہ اسرائیل کو تسلیم - 
Good morning
l  : Good Morning - 
جب تک وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور جب فرشتے اس کے پاس کھڑے ہوتے ہیں تو ان سے بدلہ نہیں ہوتایہ سب سخت حملہ صرف اس لیے کہ وہ اپنے ملک کی اسلامی پہچان سیکولرسٹ، اللہ کے دشمن، اتاترک اور صیون کے بیٹے کے گناہ دوبارہ حاصل کرنا چاہتا ہے ۔
l  : جب تک وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور جب فرشتے اس کے پاس کھڑے ہوتے ہیں تو ان سے - 
Good night
l  : آمین ثم آمین Good night - 
جس عدالت کے اپنے دروازے کے سامنے 50 روپے کا اسٹامپ پیپر 200 پر فروخت ہو رہا ہو 
اس عدالت سے انصاف کی توقع رکھنا فضول ہے
متفق لوگ کمنٹس کریں
l  : جس عدالت کے اپنے دروازے کے سامنے 50 روپے کا اسٹامپ پیپر 200 پر فروخت ہو رہا - 
Funny joke
l  : جس تیز رفتاری سے پنجاب میں چینی باشندے شادیاں کر رھے ھیں اسکو دیکھ کر صاف - 
ErtugulGhazi
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
l  🔥 : ErtugulGhazi ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ - 
Good morning
l  : Good morning - 
شاہد آفریدی نے گھر کی چھت پر پاکستان کشمیر فلسطین اور ترکی کے پرچم بھی لہرا دیے
l  : شاہد آفریدی نے گھر کی چھت پر پاکستان کشمیر فلسطین اور ترکی کے پرچم بھی لہرا - 
Inshallah, if He wills, the flag of Islam will fly all over the world
l  : Inshallah, if He wills, the flag of Islam will fly all over the world - 
اے اہل عرب
" تمہارا وہ حشر ہوگا کے دنیا تمہاری اس عیاشی پر ہنسے گی کفار جب تم پر حملہ آور ہونگے اور تمہارے علاقے اپنے قبضے میں لیں گے تب تم عجم کو پکارو گے تب تم کہو گے او ہماری مدد کرو آؤ ہماری جانیں بچاؤ مگر تب دیر ہوچکی ہوگی ہاں ہم آئیں گے ضرور مسجد نبوی کے محافظ بن کر بیت المقدس اور بیت اللہ کے محافظ بن کر آج تم کفار کو خوش کر لو مگر یاد رکھنا 
پاکستان ہی تمہاری مدد کرے گا اپنے ترکش بھائیوں کے ساتھ مل کر آج تمہارے پیٹ میں بل پڑ رہے ہیں کے ترکی پاکستان کے قریب ہو رہا ۔۔
یاد کرو وہ تم ہی  تھے جنہوں نے خلافت عثمانیہ کو توڑنے میں یورپ کا ساتھ دیا تھا اور یورپ نے تمہیں عرب کا حکمران بنا دیا ۔
وقت قریب ہے عثمانی خون پھر سے غالب آے گا اور حکمرانی اللہ اور رسول کو ماننے والوں کی ہوگی 
 إن شاء اللہ۔۔🇹🇷🇵🇰
l  : اے اہل عرب " تمہارا وہ حشر ہوگا کے دنیا تمہاری اس عیاشی پر ہنسے گی کفار جب - 
امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر قتال کرتی رہے گی🌷🌷

لَاتَزَالُ طَائِفَۃٌ مِّنْ اُمَّتِیْ یُقَاتِلُوْنَ عَلَی الْحَقِّ ظَاھِرِیْنَ اِلٰی یَوْمِ الِقیٰمَۃِ۔ (مسلم ج۲/۱۴۲)🌸🌸
ترجمہ :میری امت کی ایک جماعت قیامت تک قتال کرتی رہے گی یہ لوگ حق پر قائم ہونگے۔!❤❤
l  : امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر قتال کرتی رہے گی🌷🌷 لَاتَزَالُ طَائِفَۃٌ مِّنْ - 
میرے زندگی کی جب کوئی داستان لکھنا💕✍
میرے دشمنوں میں فقط ھندوستان لکھنا🇮🇳💪
نہ لکھنا کچھ بھی لیکن جب میں مروں تو نذیر 💞
میرے کفن پر صرف ایک لفظ پاکستان لکھنا 🇵🇰💖
Thanks to allah am muslim and proud am pakistani ❤❤
l  : میرے زندگی کی جب کوئی داستان لکھنا💕✍ میرے دشمنوں میں فقط ھندوستان لکھنا🇮🇳💪 - 
کاش میری زندگی میں یہ خبریں سننے کو مل پائیں کہ پاکستان کہ ساتھ جموں کشمیر کی آزادی محب وطن پاکستانیوں کو مبارک ہو،آمریکہ اب سپر پاور نہیں رہا، انڈیا روس کی طرح ٹکڑے ٹکڑے ہو کہ بکھر گیا،اسرائیل اور آمریکہ کی طرح اس کی گھمنڈ بھی مٹی میں مل گئی،پاکستان سرزمین کا اسلامی ریاستوں سے اتحاد قائم ہو گیا ہے،اور چین اب امن مشن پر رواں دواں ہے،اور ترک قوم دوبارہ خلافت سنبھالنے کیلئے پر عزم کسی بھی غیر مذہب کی جارہیت قبول نہیں کرے گی،شام فلسطین کشمیر برما والوں کو تہے دل سے آزادی مبارک ہو اسلامی سپر پاور پاکستان ذندہ باد،کاش ایسی خبروں کو سونے کے پانی لکھا جائے،کاش میری سوچ حقیقت میں بدل جائے،14 آگسٹ آزادی مبارک ہو پاکستان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
l  : کاش میری زندگی میں یہ خبریں سننے کو مل پائیں کہ پاکستان کہ ساتھ جموں کشمیر -