میری دنیا ہے گول مجھے کوئی نہ پہچانے مجھے کوئی نہ بھی پوچھے مجھے کوئی آئے نہ ماننے مجھے سمجھے نہ کوئی میرے دل دا نہ سما اس دل کی بے چینی کا نہ کوئی بھی علاج
لباس تن سے اتار دینا کسی کو باہوں کے ہار دینا پھر اس کے جزبوں کو مار دینا اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے گناہ کرنے کی سوچ لینا حسین پریاں دبوچ لینا پھر ان کی آنکھیں ہی نوچ لینا اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے کسی کو لفظوں کے جال دینا کسی کو جزبوں کے ڈھال دینا پھر اس کی عزت اچھال دینا اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے اندھیری نگری میں چلتے جانا حسین کلیاں ملستے جانا اور اپنی فطرت پر مسکرانا اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
life is short" one day is good" one day is bad" one day is for you" one day is against you" my brothers and my sisters " Believe in Allah ☝️ if you have a relation with Allah 🤲 the good day is Alhamdulillah🤲 the bad day is also Alhamdulillah 🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain