Damadam.pk
lovely27_hi's posts | Damadam

lovely27_hi's posts:

lovely27_hi
 

مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائنگے
😶😶

lovely27_hi
 

پھر یوں ہوا کہ ہم صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔
🥀🥀

lovely27_hi
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
💔💔

lovely27_hi
 

Good night ALLAH HAFIZ take care All sweet dreams 💖💖

lovely27_hi
 

اِک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کو ئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں
💔💔

lovely27_hi
 

میرے اپنوں نے پل پل تو ڑا ہے مجھے
میرے رب نے ہر بار جو ڑا ہے مجھے۔
🥰🥰

lovely27_hi
 

میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں تجھے رُ لانے کے لئے
😔😔

lovely27_hi
 

آ نکھ کے پاس نہیں ۔ نا سہی
دل کے بہت پاس ہو تم۔
🥰🥰

lovely27_hi
 

وہ شخص مجھ پہ جچتا ہے میرے غرور کی طرح
🥰🥰

lovely27_hi
 

کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کو جب سے تم ملے ہو ڈر سا گیا ہوں میں۔۔۔۔۔!!!!
🤭🤭

lovely27_hi
 

صبح بخیر اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین
☺️☺️

lovely27_hi
 

Good night sweet dreams All
ALLAH HAFIZ TAKE CARE

lovely27_hi
 

ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
😶😶

lovely27_hi
 

ہمارا دل خریدنا چاہتے ہو مناسب قیمت بتاتے ہیں آنکھیں اٹھائیے _ہلکا مسکرائیے😄_ دل لے جائیے

lovely27_hi
 

لگا دیا تالا آج اس دل کو اب وہی کھول پائے گا جو اس کے قابل ہو گا
💌

lovely27_hi
 

ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺷﻮﻕ ﺍﻟﻔﺖ ﺑﮯ ﺭﺣﻢ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺩﻝ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
💔😓💔💔

lovely27_hi
 

کسی کو ناراض کر کے نہیں سوتے کیا پتہ صبح ہم جاگ ہی نہ سکے
💔💔

lovely27_hi
 

خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے
🤭🤭

lovely27_hi
 

جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے
🤭🤭

lovely27_hi
 

میں کسی اور کی توجہ ہوں۔۔۔ آنکھ بھر کے مجھے نہ دیکھا کر۔۔۔۔۔۔
🤭🤭