بارشوں کو کیا معلوم.
اس طرح برسنے سے
دل پہ کیا گزرتی ہے !!
یاد کے کئی چہرے
جھانکتے ہیں ماضی کے
ادھ کھلے دریچے سے !!!
بارشوں کو کیا معلوم.....
اس طرح کے موسم سے
سوچ کے درختوں پر
پھر بہار آتی ہے !!
منظروں کے جادو سے
لفظ جڑنے لگتے ہیں !!
جن کو روزمرہ کے
فالتو سے کاموں میں
ہم بھلائے بیٹھے ہوں
یاد آنے لگتے ہیں !!!
بارشوں کو کیا معلوم....
اس طرح برسنے سے
دل پہ کیا گزرتی ہے
بارش اور محبت دونوں ہی بہت #یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں #جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
سعد :یار انسان کی جہاں عزت نا ہو وہاں سے اس کو چلے جانا چاہیے
اکرم :کیسی باتیں کرتے ہو یار اب میں اپنے گھر بھی نا جاؤں
ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے
اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain