Damadam.pk
lovely_khan33's posts | Damadam

lovely_khan33's posts:

lovely_khan33
 

جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے...😁😁😝😛

lovely_khan33
 

دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔
😂😜😁

lovely_khan33
 

پاکستان میں لوگ ٹریفک اشاروں کو سمجھ نے سے قاصر ہے 😇😇
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں P.h d کر رکھی ہے 🙊😂😂