Damadam.pk
lovelygirl_00's posts | Damadam

lovelygirl_00's posts:

lovelygirl_00
 

*نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم....*
=
=
*بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم..*

lovelygirl_00
 

مطلب بہت وزنی ہوتا ہے
جب نکل جاتا ہے رشتے بے وزن ہو جاتے ہیں💯💯💯

lovelygirl_00
 

بیٹھا ہی رہا صبح سے میں دھوپ ڈھلے تک
⁧‫#سایہ‬⁩ ہی سمجھتی رہی دیوار مجھے بھی

lovelygirl_00
 

چائے صرف چائے نہیں ہوتی، 💕
سلیقہ ہوتا ہے.....❤️
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا....💯❤️🔥

lovelygirl_00
 

good night 😴😴😴😴😴

lovelygirl_00
 

hello frnds

lovelygirl_00
 

bye frnds

lovelygirl_00
 

hello frnds

lovelygirl_00
 

جن کےجانےسے جاں جاتی تھی انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے

lovelygirl_00
 

سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں کس کا؛؛ کاش؛؛ اور کس کا؛؛ اگر؛؛ رہ ہی جاتا ہے

lovelygirl_00
 

خود کو پڑھتا ھوں___ چھوڑ دیتا ھوں...
ایک ورق روز___موڑ دیتا ھوں...!!!

lovelygirl_00
 

دفن کرنے سے پہلے میرا دل _______نکال لینا
"غالب"
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے....

lovelygirl_00
 

برباد کرکے مجھے اس نے کہا پھر کرو گے محبت۔۔۔
زخمی زخمی تھا دل💔 مگر ھونٹوں💋 نے کہا انشااللہ❤
🎭

lovelygirl_00
 

~ بُرے نہیں ہیں ہم صاحب___!
~ بس کسی کسی کو اچھے نہیں لگتے___!💔

lovelygirl_00
 

hello frnds 👋👋

lovelygirl_00
 

bye frnds 😰😰😰😰😰

lovelygirl_00
 

😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

lovelygirl_00
 

good night 😴 neend nai aa rehi lakin aaj med ly k so jao g bye

lovelygirl_00
 

bye frnds

lovelygirl_00
 

حلق میں ہاتھ ڈال کر ...کلیجہ نِکال دوں
اب لفظِ محبت کی حمایت کرے کوئی
🔥