#zee
سفید پھولوں کی پتیوں میں۔۔۔۔
کوئی تو رخصت کرے گا مجھ کو!!!
کسی کے ہاتھوں میں وقتِ رخصت
اداسیوں کا الم تو ہو گا..
کوئی تو ہو گا کہ جس کی آنکھوں میں
جلتے بجھتے وہ خواب ہوں گے،
کہ جن کی تعبیر مر گئی تھی !!
وہ جن کی عظمت بکھر گئی تھی...
کوئی تو ہو گا جو غم میں ڈوبے
اداس نوحے پڑھا کرے گا..
کوئی تو ہو گا !!
جو میری نظموں کے دکھ سنے گا...
کوئی تو میری سسکتی غزلوں کے
اشک پونچھا کرے گا شب بھر...
کوئی تو ہو گا...
جو میرے حق میں دعا کرے گا !
کوئی تو ہو گا.....؟💞
کسی بھی انسان کی اتنی اوقات نہیں ہوتی کہ وہ کسی دوسرے کو دُکھ دے سکے۔۔
یہ رنج ہمارے مقدر میں لکھے ہوتے ہیں اور بالکل اُسہی طرح پم تک پہنچتے ہیں جس طرح اُسکا پہنچنا لکھا گیا ہوتا ہے۔
کبھی کبھار کوئ دُکھ ہمیں دیمک کی طرح لگ جاتا ہے اور ہمارے وجود کو کھوکھلہ کرتا چلا جاتا ہے
عمر میں ایک مقام وہ بھی اتا ہے جب ہم اپنی محبت اور جذبات کو خالض رکھنا چاہتے ہیں اس کے لیے کہ جس کو قسمت ہمارے لیے چُنے۔۔۔۔
پھر ایک مقام وہ بھی اتا ہے کہ ہم ایسا کرنے میں نا کام ہو جاتے ہیں۔۔۔
تب شرم اتی ہے کہ خُدا سے کسی نا محرم کو کیسے مانگا جاۓ۔۔۔۔ مگر ہم کرتے ہیں ۔۔۔ دعائیں مانگتے ہیں۔۔۔ التجائیں کرتے ہیں۔۔۔ دل کو لگے روگ کا سبب اس
انسان کو سمجھتے ہیں۔۔
مگر۔۔
کسی انسان کی اتنی مجال کہاں کہ وہ اپ کی خوشی یا غم کا سبب بنے۔۔
یہ سب لکھا جا چُکا ہوتا ہے۔۔
کہیں ملو نا
وقت سے پرے،
پریوں کی گھر،
تتلیوں کے دیس میں،
مجھے تم سے بہت کچھ کہنا ہے
کہیں ملو نا
چاند کے پار،
ستاروں کے بیچ،
فرصتوں کے جہان میں،
مجھے تمھیں جی بھر کے دیکھنا ہے!
کہیں ملو نا ...🖤🖤
💕❤️
مجھے اس شخص سے عقیدت ہے ورنہ
پتھر کے صنم قابل عزت نہیں ہوتے🔥
waa kitna bdl giya Hy D.dam
Lgta ab wo maza Ni RHA d.dm ka yr bye
Koi old friends hoto samny awo ray
Oye purny koi Hy kiyaa
Koi hamry liya friend 😘
Koi pyr krny waly Hy Kiya🙈😘😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain