Damadam.pk
lovemalik11's posts | Damadam

lovemalik11's posts:

Sonam kapoor
l  : Sonam kapoor - 
Sanam Baloch
l  : Sanam Baloch - 
lovemalik11
 

Koi Jan pachan Wala koi Hy ....aj v d.dm py

lovemalik11
 

Hi old friends

l  🔥 : Dr Adnan😂 - 
l  : Post by SaNaa+M .....on damadam - 
lovemalik11
 

کیا آپ کو بھی یہ بیماری ہیں😁😁 کہ جھگڑے کے وقت کچھ نہیں بولتے🤫،، مگر بعد میں بہت اچھے اچھے جواب یاد آ تے ہیں🤓😜🙈🙈😂😂😂
Me,👍

lovemalik11
 

ایک گھنٹے تک اگر موبائل کو ہاتھ نہ لگاو تو ۔۔۔🤣🤣
موبائل کے دل سے آواز آتی ہے مالک زندہ ہو یا چل بسے ۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

lovemalik11
 

سردار (ڈاکٹر سے) : پورے جسم میں کہیں بھی انگلی لگاؤں تو درد ہوتا ہے.😝😝😝😲😲
ڈاکٹر نے پورے جسم کا ایکسرے کرانے کا کہا، تو پتہ چلا کہ انگلی ہی فریکچر ہے... 🤣🤣🤣🤣🤣

lovemalik11
 

😅بیوی
🤣مجھے ڈاکڑ کی دوائی اثر نہیں کررہی
🤪 شوہر
🤩جب 40سال کی ہو کر ڈاکڑ کو اپنی عمر 20سال بتاؤگی
😂🤣تو خاک اثر کرے گی
😀🤣😄😁😅

lovemalik11
 

اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂
😂😂😂😂

lovemalik11
 

ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ😅😄😃😂😂😂😂😂😂😂

lovemalik11
 

بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😔😒😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😜😂😍

lovemalik11
 

بابا جی کہتے ہیں 🎅
لڑکیاں باتیں تو بہت کرتی ہیں کہ لڑکا شریف ہونا چاہیے🙊
دل کا اچھا ہو💖
لیکن آخر میں پسند وہی آتا ہے جو سب سے کمینہ ہو🤗

lovemalik11
 

J
U
M
A
M
U
B
A
R
K

lovemalik11
 

ایک ڈبا کھلو 0⃣1⃣2⃣3⃣4⃣5⃣6⃣7⃣8⃣9⃣🔟 چیک کرتے هئں کیا آتا ھے

lovemalik11
 

آپ نے #WhatSApp کے #ABouT میں کیا لکھا ہے😊😊
بتاٶ! دیکھتے ہے کس کا زیادہ اچھا ہے 😍

lovemalik11
 

ﮨﻢ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ
ﺍﻥ ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺧﺎﺹ ﺿﺮﻭﺭ
_ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
!

l  : Muhbat Mubhat - 
lovemalik11
 

Pyar teraa...😘😘😘