Damadam.pk
lovemalik11's posts | Damadam

lovemalik11's posts:

lovemalik11
 

Sun pagli..ma agiya 🙈🙈

lovemalik11
 

Mera phila pyar MRI maa or MRI akHri pyar mrey bacho ki maa😂😂😂🙈🙈

lovemalik11
 

کبھی دماغ کبھی دل کبھی نظر میں رہو
یہ سب تمہارے ہی گھر ہیں کسی بھی گھر میں رہو..❤

lovemalik11
 

سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے
محلوں کی آرزو ہے کہ برسات تیز ہو

lovemalik11
 

کسی سے بات کرنا، بولنا اچھا نہیں لگتا❣
تجھے دیکھا ہے جب سے دوسرا اچھا نہیں لگتا

lovemalik11
 

*پرانے یار بھی ، آپس میں اب نہیں ملتے*
*نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا ؟ ؟*

lovemalik11
 

حرفِ غم کس سے کہیں کہ تیرے شہر کے لوگ
دل کی دھڑکن کو بھی ڈھولک کی صدا کہتے ہیں

lovemalik11
 

Aaj sb kidr ho😂

lovemalik11
 

Aj Tak kis kis NY snow fall Ni dikha Hy??
🌨️🌨️🌨️

lovemalik11
 

Ufoo Kiya sardi Hy 🌧️🌧️🌧️

lovemalik11
 

میرے سینے میں نہیں تو تیرے سینے میں سہی
ہو کہیں بھی آگ لیکن آگ جلنی چاہئے🔥🔥🔥

lovemalik11
 

کال کرنے پر مجھے اکثر یہ ملتا ہے جواب
آپ کا اس وقت ان سے رابطہ ممکن نہیں ہے!😂😂

lovemalik11
 

Bye Bye.dmadam

l  : اک ہی شخص پہ مرکوز تھی دُنیا میری_!!❤ یعنی اِک شخص مجھے ارض و سما جیسا تھا - 
l  : آجاؤ اب زیارت کا شــــرف بخش دو مجھے نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے - 
l  : کبھی کبھی کے تصور سے جی نہیں بھرتا میرے خیال میں آؤ ۔۔۔ تو بار بار آؤ..💕 - 
l  : موسم ہے بارِش کا اور یاد تمہاری آتی ہے بارِش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی - 
l  : کچھ لوگ زہر کے بھی قابل نہ تھے افسوس کہ ہم چائے پلاتے رہے ان کو. - 
l  : جان دے سکتے ہين ہم تمہاري خاطر یہی ہمارے بس میں ہے.. . "_❤_" غریب لوگ ہے - 
l  : کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی ۔۔💯🔥🔥 کوئی یاد نہ بھی کرے تو -