سنجیدہ سے سنجیدہ لڑکی میں بھی بچپنا چھپا ہوتا ہے وہ ہر اُس انسان سے بچوں جیسی باتیں کرے گی جو اُس کے دل کے قریب ہو گا سچی محبت کرے گا.. 🙂🥀
Writer's HEER 💔
اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر
آپ دل میں میرے رہا کیجیے-💕
آغوش میں لوں، پاؤں پڑوں، کھینچ لوں دامن
ہاتھ آئے جو تجھ سا اسے چھوڑا نہیں جاتا
کچھ انسان ایسے بھی ہیں کہ جن کو ڈاکٹر آرام کا مشورہ دیتے ہیں وہ ہمارے گروپ پر ہی آ کے سو جاتے ہیں 🤔🤔
اب طبیعت کیسی ہے؟ آپکی 😁😂😂
*★彡 گروپ.. داستان عشق 彡★*
☘🍀☘🍀☘🍀☘🍀☘🍀☘️
*2 دن پہلے گرل فرینڈ بنی ہے اور۔۔۔*
*آج 5 ہزار ادھار مانگ رہی ہے کیا کروں*😐
*btao plzz*☹️🙄
☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️
*◦•●◉✿ ✿◉●•◦*
•||•________________🎀🍃💦💌
💌ہائے میری جان کا ٹوٹا 😍😘😁
اک آپ اور اک ہمارا چھوٹا 😍🙈✨•
چاند سی کہا تو کہنے لگی۔۔۔۔۔
چاند کہیئے نہ یہ چاند سی کیا ہے۔۔۔۔
جون ایلیا
دوستوں کو مس کال مارنے اور معشوقوں کو ایزی لوڈ کرانے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣😂😂😂
*اے بنت حوّا.....!!*
ان گلابوں کی فریب دہ سرخی پہ نا جانا ----- یہ محبت کے نام پر ہوس کے پجاریوں کا دام خوش رنگ ہے -----
*اے آدم کی بیٹی...!!*
یہ بات ذہن نشین کرنا..... کہ......
مرد و عورت کی محبت..... تو...... بس نکاح کے بعد ہی .....حلال و پاکیزہ...... ہوتی ہے ----!!
ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن
تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
جشن آزادی مبارک 🇵🇰🇵🇰
ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی
دن آجاتا ہے آزادی کا آزادی نہیں آتی 💔ا
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دل اداس ہے صاحب 💕😕 مشورہ دیجیئے 😔
👈 ملک شیک پیوں 😋
👈 یاں آئس کریم کھاوں 😂😂😂
ہاں میں ہی ہوں وہ بدقسمت لڑکا
جس کے سارے فری منٹس ضائع ہو جاتے ہیں۔
😀😛🙈😝😅
سیگریٹ پینے سے عورت کے بھی صرف
پھیپھڑے ہی خراب ہوتے ہیں
کریکٹر نہیں۔۔۔۔۔!
پبلک سروس ُمسج#
+💔مـــــزاجِ ســــگریٹ💔+
😷
حضورِ والا اِک مسئلہ ___،_ __ فقہُ عشق کی رو سے
کوئی جب دل چُرا لے تو__کیا اُس کا ہاتھ کاٹیں گے.؟
ارشاد کیا ہے 😍
جو شادی شدہ ہیں ان کو شادی مبارک
مرشد 😁😁
اور جو کنوارے ہیں ان کو آزادی مبارک#.
*_~میں مدتوں کا چرسی🥱🙇🏻♂️~_*
*_~وہ گولڈ لیف سی لڑکی🥴🥳~_*
*وہ جو کہتی تھی تجھ سے بچھڑی تو مر جاوں گی*
*اب اس کے بیٹے کے دو دانت بھی نکل آۓ ہیں۔۔۔*
⚘S💘R⚘
اگر ساری پاکستانی لڑکیاں ایک ماہ تک
کریم استعمال نہ کریں تو کالا باغ ڈیم بن سکتا ہے 😂😂😷
Agree?
*اگر کنوارا ہونا جرم ہے تو میں مجرم ہوں*
*نکاح کا دفعہ لگاؤ، شادی کی سزا سناؤ*🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂 ²⁰²⁰
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain