💕شہزادیاں ہوتی ہیں وہ لڑکیاں،جو کسی کی محبوبہ بننا نہیں بلکہ شریک حیاتِ بننا پسند کرتی ہیں💕
جاوُ__جاکر__خرید_لو_بکنے_والے_لوگ__🙏🙏
ہم__قیمت__سے_نہیں 🀄قسمت__سے__ملتے__ہیں 📝
M
بِن لڑے تم سے..🌹"_
کہاں گزرتا ہے دن ہمارا...💕😍
چرس کے پیسے رکھے تھے میں نے💔
چوڑیاں خرید لایا ہو اس کے لیئے 🙈❤🤣
لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂
ڈاکٹر نے کہا جان بناؤ ۔۔۔
سوچ رہا ہوں کس کو بناؤں ۔۔؟؟؟
👉🤔🤔🤔
*🍃بوسہ جو مانگتا ہوں تو انداز و ناز سے🍃*
*🍃مجھ کو دکھاتے ہیں وہ انگوٹھا ہلا کے ہاتھ🍃*
میں سکون کے پل تمھاری گود میں سر رکھ🙈🥰
کے سو جاؤں اور تم میرے بال سہلاتی رہو-😍😘💙💚💛
😜نا لفٹ چاھے
نا گفٹ چاھے
مجھے نا بس اپ کے ہونٹوں کی کس چاھے🙈😁😘
بابا جی کہتے ہیں کہ سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
"ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو"😁😂😂🤣🤣🤣🤣
#مزاحیات
قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😇😀🤣😅😅
قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😇😀🤣😅😅
قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😇😀🤣😅😅
آج دو ہاتھ چچا غالب کی غزل کے ساتھ
"درد ہو دل میں تو دوا کیجے"
درد زن کو ہو تو دوا کیجے
زن ہی جب درد ہوتو کیا کیجے
ہم تو فریاد کرتے ہیں جانو!
آپ بہرے ہیں کوئی کیا کیجے
کیا ستمگر ہماری زوجہ ہیں
توبہ توبہ خدا خدا کیجے
رنج ہوگا ہمیں خوشی ہو گی
کوئی بیگم کو تو فنا کیجے
عرضِ شوخی ملالِ عالم ہے
حسن کو اور خود نما کیجے
دشمنی ہو چکی ہے بیلن سے
اب حقِ دشمنی ادا کیجے
موت آتی نہیں ہے بیگم کو
کب تک افسوس زیست کا کیجے
ذہنی غلامی کیا کیا گل کھلاٸے گی😡😡
راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کر لی عاصمہ بی بی نے نیہا نامی لڑکی سے شادی کی عاصمہ بی بی نے شادی کیلئے اپناشناختی کارڈ تبدیل کروا کر نام آکاش رکھ لیا دونوں لڑکیوں نے عدالت میں پیش ہو کر کورٹ میرج کی نیہا علی کے والد نے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی عدالت نے دونوں لڑکیوں کو 15 جولائی کو طلب کر لیا نکاح نامہ بھی کنونمنٹ بورڈ راولپنڈی کی وارڈ نمبر10میں رجسٹرڈ ہوا
دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں
عدالت نے ایس ایچ او ٹیکسلا اور دونوں لڑکیوں کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے 15 جولائی کو طلب کر لیا ہے پٹیشن فائل کی گئی ہے عوام کو بتایا جائے کہ ہماری شریعت میں ایسا ممکن نہیں ہے نا ہی ہماری شریعت ایسے کام کی اجازت دیتی ہے.
لعنة اللہ علی الظٰلمین✋🏿✋🏿
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے? سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو۔🤣😂😜🤔🌹🌹🌹💞
سن رہے ہو نا۔۔
مجھے دھوکہ مت دینا
نہ مجھے اظہار محبت چاہیے
نہ اقرار وفا
مجھے خلوص چاہیے
جو کہ صرف خالص جذبہ ہے
جو بے غرض ہے
جو بے لوث ہے
مجھ سے بے شک محبت نہ کرنا
پر عزت کرنا
کہ جن کی عزت دل میں ہوتی ہے
ان کو دھوکہ نہیں دیا جاتا
سن رہے ہو نا
مجھے دھوکہ مت دینا
☆๏●๏🥀🍃
●°🌸💌🌸°●
اے اللہ کوئی جانو دے جو مجھے صبح صبح #Good_Morning کا میسیج کرے 😪😂😂😂😭
*~ Ᏼ Ꭺ Ꮮ Ꮎ Ꮯ Ꮋ "🥀*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain