Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

وہ اتنی میٹھی کہ اگر کریلے کے سالن میں سے نوالہ لے لے تو کریلوں میں چاشنی گھل جاتی ہے ایک بار اس نے نیم کے درخت کو ہاتھ لگایا تھا تب سے اس درخت پہ آم اگتے ہیں 😏⁦☹️⁩

lovingboy11_pk
 

لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں
" میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں😙 "
جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
" اے چنگا رہ گیا ای 😎" 🤣🤣🤣😜😉😃😁😂👊👉

lovingboy11_pk
 

بھاڑ میں جائیں لڑکیاں🤭🤨😛
میں نے اپنے کمبل کا نام جانو رکھ لیا ہے
🙈🤣😋😝✌️

lovingboy11_pk
 

*بیوی ان پڑھ ہی لانی چاہیے کیونکہ جب پرانی جانو کا مسیج آۓ تو وہ کہے😆*
*اے جی سنتے ہو٠٠٠٠ دیکھیں آپ کا موبائل چمکے مار رہا ہے؟😂*

lovingboy11_pk
 

سہیلیوں کی طرح ہم سے عید نہ ملیے
خیال کیجیے مَردوں کا حصہ دُگنا ہے؟

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں
اگر *میک آپ* ایجاد نا هوتا تو
،،،،،قسمے
سب لڑکیاں *ٹوپی والا برقعہ * پہنتیں

lovingboy11_pk
 

میری
g f
کالی نکلی 😭
بتاو اب میں کیا کرو😢😭

lovingboy11_pk
 

جب ہونٹ سے ہونٹ مل جائی تو کیا ہوتا ہے🙈🙈🙊🙊

lovingboy11_pk
 

خرچ لمحوں میں تیرے دستِ کشادہ سے ہوئے
کتنی صدیوں کی مشقت سے کمائے ہوئے ہم۔۔!

lovingboy11_pk
 

امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂

lovingboy11_pk
 

میں سگریٹ پہ سگریٹ پیئے جا رہا ہوں۔۔۔۔
مجھے اپنے اندر جلانا ہے اُس کو۔۔
🔥

lovingboy11_pk
 

😋😋😋😋

lovingboy11_pk
 

میں تو اتنا شریف ہوں 🙈🙈
کہ لڑکی بھی دیکھ کر سوچتی ہوگی
چھیڑ کیوں نہیں رہا کمینہ 😂
#prince

lovingboy11_pk
 

سب لڑکیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں 😌
بلکہ ایک سے بڑھ کر ایک نمونی ہوتی ہے🙂
سوری ______🙉
#agreeboys😂😂

lovingboy11_pk
 

اب تجھے فیس بک یا واٹس ایپ پر نہیں
اپنی بانہوں میں بلاک کرنے کا من کرتا ہے..😍😍😍
😍🥰

lovingboy11_pk
 

سب لڑکیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں 😌
بلکہ ایک سے بڑھ کر ایک نمونی ہوتی ہے🙂
سوری ______🙉
#agreeboys😂😂

lovingboy11_pk
 

نکاح سے کچھ دیر پہلے اسٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز کہا کہ اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ھے تو ابھی بتا دے....
آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لئیے اسٹیج کے نزدیک آ گئی.
اسکو دیکھتے ہی دلہن نے دلہا کو تھپڑ مارنے شروع کر دئیے,
دلہن کا باپ بندوق لینے بھاگا
دلہن کی ماں اسٹیج پر ھی بے ھوش ھو گئی
سالیاں دولہے کو کوسنے لگیں اور سالے آستینیں چڑھانے لگے
قاضی نے لڑکی سے پوچھا " آپ کا کیا مسئلہ ھے"
لڑکی بولی " پیچھے ٹھیک سے آواز نہیں آ رہی تھی اس لئے آگے آ گئی ھوں"

lovingboy11_pk
 

سب سے زیادہ نشہ "کس" میں ہے 💞
میں پوچھ نہیں رہا بتارہا ہوں 😜🤣

lovingboy11_pk
 

رات تیری بانہوں میں کٹے تو صبح بڑی ہلکی لگتی ہے 😘🙈✌️🅰️

lovingboy11_pk
 

کیا آپ محبت میں اپنا جسم محبوب کو دے سکتے ہو؟
No bad comment ok سچ بتانا 😶