*اسلام کی شہزادیاں
_جو ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیئے انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیئے کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے وہ آج تک ہنستے رہے
چہرے کالے ہوں تو کریم لگائی جاتی ہے?😂😉
کرتوت کالے ہوں تو موبائل میں کوڈ ??😃
💗💜💛💙♥️🧡💓
*_اَدب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے ، علم نہیں*
*-کیونکہ - علم تو شیطان کے پاس بھی تھا - مگر اَدب نہیں تھا_* ۔
♥️💯👍🏻Ⓜ️
چاۓ ہاتھ میں لے کر تمہیں سوچنا
میرے لمحوں میں خوبصورت لمحہ 😍
💕💕♥️♥️💕💕
*_Golden Words_*
*جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہتے ہیں*
*تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے*
*جگر مراد آبادی۔۔۔!!!*
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
بے فائدہ الم نہیں بے کار غم نہیں
توفیق دے خدا تو یہ نعمت بھی کم نہیں
میری زباں پہ شکوۂ اہل ستم نہیں
مجھ کو جگا دیا یہی احسان کم نہیں
یا رب ہجوم درد کو دے اور وسعتیں
دامن تو کیا ابھی مری آنکھیں بھی نم نہیں
شکوہ تو ایک چھیڑ ہے لیکن حقیقتاً
تیرا ستم بھی تیری عنایت سے کم نہیں
اب عشق اس مقام پہ ہے جستجو نورد
سایہ نہیں جہاں کوئی نقش قدم نہیں
ملتا ہے کیوں مزہ ستم روزگار میں
تیرا کرم بھی خود جو شریک ستم نہیں
*مرگ جگرؔ پہ کیوں تری آنکھیں ہیں اشک ریز۔۔۔*
*اک سانحہ سہی مگر اتنا اہم نہیں۔۔۔!*
🌹 *دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار زبان، الفاظ اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے۔*
🌹 *عورت کی لمبی زبان کا شکوٰہ سبھی کرتے ہیں مگر کوئی گونگی عورت سے شادی بھی نہیں کرتا۔*
چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍
عظیم شخصیت کا کوئی کارنامہ !
میر شکیل الرحمن کے رہائی کے لیے صحافی, مولوی صاحبان, کاروباری حضرات, سیاست دان سب ایک پیج پر آگئے ہیں اور ان کو شریعت یاد آگئیں ہیں,
امریکا نے بھی میر شکیل الرحمن کی رہائی کا مطالبہ کردیا ہے.
میر شکیل الرحمن کون ہے ؟
پاکستان کے لئے ان کے کیا خدمات ہیں؟
اسلام کے لیے ان کے کیا خدمات ہیں؟
مسلمانوں کے لیے ان کے کیا خدمات ہیں؟
عورت مارچ ان کا نیوز چینل سپورٹ کرتا ہے .
سٹوڈنٹ مارچ ان کا نیوز چینل سپورٹ کرتا ہے.
مسلمانوں پر حقوق نسواں کا الزام ان کا نیوز چینل لگاتا ہے.
گستاخوں کا بچانے کے لیے ان کا نیوز چینل کردار ادا کرتا ہے.
گستاخ بلاگرز کی حمایت ان کا نیوز چینل کرتا ہے.
پی ٹی ایم کو یہی نیوز چینل سپورٹ کرتا ہے.
آصف علی زرداری کے چوری کو یہ چھپاتا رہا ..ان کا دفاع کرتا
شادی ایسا بندھن ہے...
جو خوامخواہ دو شریف لوگوں کو آپس میں لڑنے پر مجبور کر دیتا ہے...😂 💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain