Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

بالغ ہوتے ہی کر دوں گا شادی ان کی؟؟
میں اپنے بچوں کو محبت نہیں ہونے دوں گا
*~

lovingboy11_pk
 

گرلز کبھی بنا میک اپ کے
شادی
attend
کی هے?
Ab koi nhi aye gi🙄

lovingboy11_pk
 

شادی شدہ ٹھرکیوں کی مثال ان لوگوں جیسی ہے جو اپنی گاڑی گیراج میں کھڑی کر کے لوکل بسوں میں ذلیل ہوتے پھرتے ہیں 🙏🙏👌

lovingboy11_pk
 

شہد کا ذائقہ تھا چکھنے میں 💋😋
چوم کر جو دیکھا بدن اس کا 💋👌

lovingboy11_pk
 

اس لڑکے کا دکھ بھلا تم کیا سمجھو گئے
جس کو محبت گھیر لے اور وہ بےروزگار ہو.💔😢

lovingboy11_pk
 

شکر ہے مولا ہم لڑکوں کو خوبصورت بنایا ورنہ ہم کہا پالروں کے دھکے کھاتے🤣😁

lovingboy11_pk
 

میں تو کہتا ہوں کے لڑکیوں
کو سلوٹ کرنا چاہیے😪
بغیر دماغ کے جینا کوئی
آسان بات ہے😹

lovingboy11_pk
 

اس لڑکے کا دکھ بھلا تم کیا سمجھو گئے
جس کو محبت گھیر لے اور وہ بےروزگار ہو.💔😢

lovingboy11_pk
 

کچھ لوگ ایسے دکھی شاعری کرتے ہیں
جیسے انہوں نے محبوب ک لئے اپنے گردے بیچے ہو😂🤣🙄

lovingboy11_pk
 

اپنے من پسند شخص سے اپنے مخلص جذبات کی تذلیل کا فائدہ یہ ہوتا ہے
کہ پھر ساری عمر دوبارہ کبھی کسی کیلئے پیدا نہیں ہوتے جذبات آپکو ذلیل کروانے کیلئے ۔ ۔ موت تا حیات

lovingboy11_pk
 

شلوار قمیض اس لیے بھی پاکستان کا قومی لباس ہے کیونکہ اس میں جھولی اٹھا کر بد دعا دینے کا بھی آپشن موجود ہے🤣🤣🤣
#koko 🙂💔🐥

lovingboy11_pk
 

*بیوی ۔۔*
*۔۔ہفتے ۔۔😂کو شاپنگ پر چلیں گے ۔۔*
*اتوار۔۔😂۔کو امی کے گھر جائیں گے ۔۔*
*پیر😂کو پارلر چلیں گے ۔۔*
*منگل 😂ہوٹل ڈنر کرنے جائیں گے۔۔*
*بدھ😂 کو فلم دیکھنے جائیں گے*
*جمعرات😂کو سیر کو جائیں گے*
*شوہر ۔۔ٹھیک ہے اور*
*جمعہ 😂کو مسجد جائیں گے ۔۔*
*بیوی ۔۔کیوں*
*شوہر ۔۔۔ بھیک مانگنے

lovingboy11_pk
 

"ﮐﺘﻨﺎ ﺑﺮﺍ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﻮﮞ، ﻣﺨﻠﺺ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﺳﻤﺠﮭﮯ
ﮐﺴﯽ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﺪﻇﻦ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ؛ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﻗﻊ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ؛ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ؛ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﺰﺍ ﺳﻨﺎ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺗﮏ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﮔﻮﺍﺭﺍ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺎﻗﺼﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..؟

lovingboy11_pk
 

اس لڑکی کی جھوٹی محبت تھی کمال کی وہ ہر ایک سے کہتی تھی میں تمھاری ھوں "🤧🤎 ________🥀💔_________ Past

lovingboy11_pk
 

نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _❤_____دل خرید لیتے ہو

lovingboy11_pk
 

قربانی کا مہینہ آرہا ہے
کوئی ہے جو مجھ پر بھی قربان ہو جائے؟🙄🙈🤐

lovingboy11_pk
 

وہ نمونے حاضر ہوں جن کو میری طرح سیریس situation
میں بھی دانت نکالنے کی بیماری ہے
😂😂

lovingboy11_pk
 

میرا ہر لڑکی
پر دل آ جاتا ہے😭😭
میں غالب ہوں یا فراز؟😁😁

lovingboy11_pk
 

تیرا لباس سرعام بلاتا ہے جسم نوچنے کو
پہن کر جینز تو کہے ابن آدم خراب ہے کمال ہے
🔥😥✌️

lovingboy11_pk
 

نازک ہونٹوں کو دانتوں سے چبایا جارہا ہے
بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جارہا ہے
ایک بوسہِ رُخسار کی تو ساری بات ہے
معاملہ خوامخواہ بڑھایا جارہا ہے۔..💕