اول آخر درود شریف 3بار 313 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے بغیر ناغہ کیے کمی بیشی نہ ہو نماز عشاء یا تہجد کی نماز کے بعد یَا سَتَّارَ الْعُیُوبِ یَا مُسَبِِّبَ الْاَسْبَــابِْ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِيَّاکَ نَسْتَعِیْنُ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمَ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اور سچے دل سے تصور میں لا کے دعا کریں گے تو انشاءاللہ پسند کی شادی کیلئے ماں باپ راضی ہو جائیں گے 21 دن کا یہ وظیفہ