😥وہ اک ذرا سا دیکھنا، دیکھ کے رخ پھیرنا
چپکے سے مُسکرانا، مُسکرا کے دل نبھانا
یاد ہے تیری ہر ادا، مگر یہ کہاں کا اصول ہے
اک شام روٹھ کر چلے جانا اور پھر لوٹ کر نہ آنا"
😥

.....یہاں ایمان بکھتے ہے، یہاں فرمان بکھتے ہیں
زرا تم دام بڑھاو یہاں انسان بکھتے ہیں۔
(نیز۔ ہر ضمیر کی قیمت الگ ہوتی ہیں)
نومبر کی طرح ہم بھی ایک دن الوداع کہہ دیں گے😊😊
ڈھونڈتے پھرو گے ہمیں دسمبر کی ٹھنڈی شاموں میں♥♥
💞مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
💞مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain