Damadam.pk
m@zia's posts | Damadam

m@zia's posts:

m@zia
 

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے⚜️

m@zia
 

تم_ جلتے _ رہو_ گے_ 🔥🔥
مے _ جلاتا_ رہونگا _🔥🔥
اپنی _ نظر _ کا _ خیال_ رکھنا _ 👉☺️
مے _نظر _آتا_ رہونگا _🔥😋🔥

m@zia
 

آنکھیں کھلی تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
أس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا
Ranaخواب میں

m@zia
 

آنکھیں کھلی تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
أس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا
Ranaخواب میں

m@zia
 

آنکھیں کھلی تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
أس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا
Ranaخواب میں

m@zia
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند🌙 سے عشق کر لیتے💞 ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے👀....!! ❤

m@zia
 

مطمئن ہے مجھ سے بچھڑ کے وہ
کوئی تو اس کے ساتھ چل رہا ہے🔥❣

m@zia
 

پہلا دکھ شادی نہیں ہوئی😥🥺
دوسرا دکھ منگنی بھی نہیں ہوئی😥 😔😒
تیسرا دکھ کوئی جانو بھی نہیں ہے🤣🙁😒

m@zia
 

دنیا کا خوبصورت پودا محبت ہے
جو زمین میں نہیں دل میں اگتا ہے

m@zia
 

ہمیـشـہ خـوش رہـا کریں ،
کیـونـکـہ پـریـشان ہـونـے سـے کـل کـی مشـکل دور نہیـں ہـو جـاتـی۔
بلکـہ آج کـا سکـون بھـی چـلا جـاتـا ہـے ۔۔۔ 🖤🥀

m@zia
 

عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو💔💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ، عشق اپنے عشق میں؟💔💔

m@zia
 

کر کچھ میرا علاج بھی اے حکیمیں محبت،
ہر رات وہ یاد آ تے ہیں مجھ سے سویا نہیں جاتا

m@zia
 

آج بڑی شدت سے مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے الفاظ یاد آ رہے ہیں جب ان سے ایک خاتون نے حجاب پر بحث کرنا چاہی تو حضرت نے بڑا کرارا جواب دیتے ہوئے فرمایا: محترمہ حجاب اور پردہ یہ مؤمنین اور حیاداروں کیلئے ہے آپ جیسی عورتوں سے کس نے کہا کہ پردہ کرو یا حجاب۔
ہم بھی محترمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو یہی کہہ سکتے ہیں کہ محترمہ نکاح جیسا پاکیزہ اور مقدس رشتہ پاکیزہ اور مقدس لوگوں کیلئے ہے آپ بےشک ہزاروں سے پاٹنر شپ کرلیں۔

m@zia
 

تم سے 'محروم' جو ہوں..!!
مجھے 'مرحوم' لکھا جائے..!!
🖤✨

m@zia
 

تم جو آ جاتے ہو مسجد میں ادا کرنے نماز
تم کو معلوم ہے کتنوں کی قضا ہوتی ہے . !

Ya waqt b guzr jayga
m  : Ya waqt b guzr jayga -