Damadam.pk
m.adeel22's posts | Damadam

m.adeel22's posts:

m.adeel22
 

اس گروپ میں میرے علاوہ اور کون کون تنہا زندگی گُزار رہا ہے

m.adeel22
 

آپ کو ادھ اُبلا اَنڈا پسند ہے یا پورا

m.adeel22
 

ﻟﮍﮐﯽ -: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😊ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﺗﺎ...😝😜😜😛🤓

m.adeel22
 

زونگ کا فری کالنگ پیکج ہے تو بتا دیں

m.adeel22
 

میرا موبائل سامسنگ ایس ون ہے اور اس میں ایک نمبر چلتا ہے لیکن دوسرا نمبر اس میں نہی چلتا کیونکہ مین نے آئ ایم ای ایک سم پے ایکٹیویٹ کی ہے اب میں دوسرا سم اسی موبائل پر کیسے استعمال کروں

m.adeel22
 

میرا موبائل سامسنگ ایس ون ہے اور اس میں ایک نمبر چلتا ہے لیکن دوسرا نمبر اس میں نہی چلتا کیونکہ مین نے آئ ایم ای ایک سم پے ایکٹیویٹ کی ہے اب میں دوسرا سم اسی موبائل پر کیسے استعمال کروں

m.adeel22
 

الگ تھلگ زندگی گزارنے کا جو مزا ہے ؤاو میں سگریٹ اور میری تنہائی

m.adeel22
 

لو جی گئی سردی اب باری ہے گرمی کی کیا خیال ہے ابکی بار گرمی کی شدت کیا ہو گی آپ کے علاقے میں

m.adeel22
 

کوئ میرا ساتھی بنے گی میں ے یسو پنجو ہار کبوتر کھیلنا ہے

m.adeel22
 

مجھے زیادہ مت ستاؤ اگر زیادہ ستاؤ گے تو ایسا نا ہو ک کرونا وائرس کا شکار ہو جاؤ اور اگر ہو گئے تو کدھر جاؤ گے اور پھر مجھے ستانے کون آئے گا

m.adeel22
 

اگر آپ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تو کہاں جاؤ گے

m.adeel22
 

کو رو نا وائرس کہاں کہاں پایا جاتا ہے

m.adeel22
 

چلو آج دھمادم پر ہی وٹہ سٹہ کا کھیل کھیلتے ہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹر تو ویسے ہی میچ ہار گیا

m.adeel22
 

کرونا وائرس کو اسلام آباد کے روڈ پر واک کرتے کرتے کس کس نے دیکھا ہے

m.adeel22
 

میں اسلام آباد جانا چاہتا ہوں
کیا خیال ہے جانا چاہیے ک نہی

m.adeel22
 

آؤ کچھ تذکرہ ہی کر لیتے ہیں اُن دنوں کا
جب تم ہمارے بن جاؤ گے

m.adeel22
 

Abhi Zong ki sim per MUFT Facebook, MUFT Khabren, MUFT Cricket Score, MUFT Mausam kay halat dekhnay aur MUFT dost bananay kay lie bit.ly/2EMCToQ per click karen

m.adeel22
 

دمادم میں پوسٹس کس طرح کرتے
میرے وال پر کچھ نظر نہی آتا

m.adeel22
 

ایران کی سازش ایرانی زائرین کی شکل میں ایران نے کوئٹہ میں کامیابی سے کرونا وائرس پاکستان میں بھیج دیا

m.adeel22
 

ایران کی سازش ایرانی زائرین کی شکل میں ایران نے کوئٹہ میں کامیابی سے کرونا وائرس پاکستان میں بھیج دیا