👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
💖M.K 005💕
۔بدلتا ہی چلا گیا رویہ اسکا😔😍
ناجانے میرے بارے لوگ اسے کہتے کیا تھے . . 😏😦M.K 005💗
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤M.K 005👈👈👈
پینے سے کر چکا تھا میں توبہ۔۔۔
مگر
چائے کا رنگ دیکھ کر نیت بدل گئی_☕🌸
💖M.K 005💕
ﺍﺳﮯ ﯾﮧ ﮔﻤﺎﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺩﮮ ﻧﮧ ﭘﺎﻭﻧﮕﺎ ﻣﺤﺴﻦ🖤
ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺧﻮﻑ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﺑﮩﺖ ﺁﺯﻣﺎ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ🖤
💗M.K 005💗
*وفائیں خون میں ہوتی ہیں..🔥
*بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں❤
💖 M.K 005💕🖤✌🏼
!!زندگی بھر خود کو_نواب سمجھتے رہے.🖤
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔🖤🦶
😥M.K 005😴
ﮐﭽﮫ ﺩﮐﮫ
ﮐﭽﮫ ﺩﺭﺩ
ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺍﺩﺍﺳﯿﺎﮞ
ﺑﮩﺖ ﺫﺍﺗﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ
ﻋﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﭘﺎﺗﮯ..🔥
_♥️M.K 005💗🦶🏻🖤
جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو 😭
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔
💗M.K 005.💕
*وہ کہتے ہیں مسکراتے بہت ہو...*
*ہم نے کہا یہی تو راز ہے غم چھپانے کا...*
💖M.K 005💗
'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
💖M.K 005💞
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔M.K 005💔
رات بھر جاگتے رہتےہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر....
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی 💔
💔M.K 005💔
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
💕M.K 005💖
کیا کہا؟ انتہائی بد لحاظ اور اکڑو ہوں😱
تو آپ سے کس نے کہا میرے منہ لگیں؟🔥😎
•"____💗M.K 005😇
ہائے کیا شخص تھا جس نے یہ قیامت کر دی
رات بھر جاگتے رہنا میری عادت کر دی. 🥀
-
💕M.K 005💗
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__ .
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی_
💖M.K 005💞
🔥🔥🔥
اس کی نظروں کا بدلہ اس کی نسلیں چکائیں گی۔۔
زمانہ دیکھے گا مکافات عمل کے کارنامے 💔🔥
*~💕_M.K 005💗_~*
تیری کھڑکیوں پہ جھکے ہوئے، کئی پھول تھے ہمییں دیکھتے
تِری چھت پہ چاند ٹھہر گیا، مِری بات بیچ میں رہ گئی
💞M.K 005💖
_کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور_❤
_میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں_ ❤
*~💗_M.K 005💞_~*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain