Damadam.pk
mAriYuM+BhAtti's posts | Damadam

mAriYuM+BhAtti's posts:

mAriYuM+BhAtti
 

حضرت صدیق کی سیرت کو ہم اپنائیں
پرچم حق کو صداقت کو صدا لہرائیں گے
اپنا تن من دھن نبی کی آل پہ لٹوائیں گے
انکے رستے پر جیئیں گے ورنہ جینا ہے حرام
ہم صحابہ کے سپاہی ہم محمد کے غلام

mAriYuM+BhAtti
 

Aaslam.o.Aalaikum subh bakherr

mAriYuM+BhAtti
 

تیرے بندے میرے سوا بہت
پر میرا رب تیرے سوا کوئی نہیں!!!
مجھے مشکلوں سے نکال دے
آمین یارب العالمین 🤲

mAriYuM+BhAtti
 

جس دعا کے بعد فکر برقرار رہے اندر سکون نہ اترے تو سمجھ لو!!
مانگا تو ہے
بھروسہ نہیں کیا!!

mAriYuM+BhAtti
 

جب آپ کو لگے کہ بس اب آپ کی برداشت ختم ہونے کو ہے تو جان لیں کہ آزمائش اپنے اختتام پر ہے' کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ برداشت سے زیادہ اپنے بندے پر بوجھ نہیں ڈالتا

mAriYuM+BhAtti
 

کوئی اس دور میں وہ آئینے تقسیم کرے ___
جن میں باطن بهی نظر آتا ہو ظاہر کی طرح ___

mAriYuM+BhAtti
 

ایک عورت کی عزت کرنا اس کو خوبصورت کہنے سے زیادہ خوبصورت ہے 🌷

mAriYuM+BhAtti
 

محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی...!!!
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے...!!!

mAriYuM+BhAtti
 

اپنے رب کا شُکر گزار ہونے کے لیے اگر آپ کو کوئی وجہ درکار ہے تو اپنی چلتی ہوئی نبض پر ہاتھ رکھ لیجیے
🌹🌷❣🌷

mAriYuM+BhAtti
 

کامیاب زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں
کامیاب زندگی تو یہ ہے کہ آپ کا پروردگار آپ سے کتنا خوش ہے

mAriYuM+BhAtti
 

تمہیں کیا لگتا ہے ہر آہ
خالی جائے گی
ناں جناب!!
ان میں سے کوئی تو تمہاری دنیا ہلائے گی

mAriYuM+BhAtti
 

کیا خوش نصیب آنکھیں ہوں گی وہ جو روز پیارے نبی ﷺ کا چاند سا مُکھڑا دیکھتی ہوں گی تو خوشی سے ان آنکھوں کی چمک بڑھ جاتی ہو گی
❤❤

mAriYuM+BhAtti
 

جس کی کوئی گارنٹی نہیں ، اس کا نام زندگی ھے ، اور جس کی فل گارنٹی ھے اس کا نام موت ھے ، تو لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف ۔۔۔

mAriYuM+BhAtti
 

وفا کی راہ میں تلوار بن کر بولیں گے⁦⚔️
حق کی راہ میں عمار بن کر بولیں گے⁦✌️
جب اٹھی انگلی صحابہ پر تو⁦👈
خالد و ضرار بن کر بولیں گے⁦❣️

mAriYuM+BhAtti
 

گناہ ہم سے "نور" چھین لیتا ہے...اور "نور" بہت قیمتی ہوتا ہے...
*کیونکہ اندھیروں میں تو انسان کو
اپنا آپ بھی دکھائی نہیں دیت

mAriYuM+BhAtti
 

پاکستان اسلامی ملک ہے عبادت اللہ کی کیا اللہ کی عبادت ہم کو یہی سیکھاتی ہے کہ عبادت اللہ کی اور طرز زندگی کے معاملات کفر والے ھوں

mAriYuM+BhAtti
 

ایک آیت نہیں😘 ایک سورت نہیں😘
حضرت محمّد ﷺ کی تعریف میں سارا قرآن ہے

mAriYuM+BhAtti
 

کوئی ہے اہل ذوق تو میدان میں آئے❣
شان امیر معاویہؓ پر اپنے شعر سنائے

mAriYuM+BhAtti
 

عُمر صرف63 سال پائی، پھر بھی 1400 سال سے ہمہارے دلوں میں ذندہ ہیں اور آج بھی کائنات کی خوبصورت شخصیت ہیں اور قیامت تک رہیں گے
خاتم النبیین محمد ﷺ

mAriYuM+BhAtti
 

لوگ یورپ سے متاثر ہیں میں نے انگریزوں کی تاریخ پڑهی مجھے ابوبكرؓ ،عمرؓ ،عثمانؓ علیؓ کےجوتوں كى خاک جیسا بھی کوئی لیڈر نہیں ملا 💯✌