اگر کوئی نئے کپڑے پہن کر اداس ہو تو اسے ہونے دیجیے گا ، طنز مت کیجیے گا کہ عید پر بھی خوش نہیں ہو !
اس کے موڈ کو accept کیجیے گا، اسے بتائیے گا یہ natural ہے۔
سب کے پاس سب نہیں ہوگا۔
کسی کی باپ کے بغیر پہلی عید ہوگی، کسی کی ماں کے بغیر، کوئی ماں باپ کا اکلوتا ہوگا تو کسی کے پاس دوست نہیں ہوں گے ۔
خوشی کو بانٹنے کے لیے ، اس میں اضافہ کرنے کے لیے ۔
اگر ہو سکے تو کچھ ایسا پوسٹ مت کیجیے گا جسے دیکھ کر کوئی احساسِ کمتری میں مبتلا ہو جائے۔
”ہر کسی کی عیدیں ایک جیسی نہیں ہوتیں “
آپ کے پاس نعمت ہے، آپ لطف اندوز ہوں، الحمدللہ کہیں!
مگر دوسروں کو مت دکھائیں کہ میرے پاس یہ سب ہے۔کسی کی ٹھنڈی آہ آپ کا اندرونی سکون چھین لینے کی طاقت رکھتی ہے ۔😊

بتانا مت کسی کو کی میں تمہارے لیے رو دیتا ہوں_💔
لوگوں میں یہ افواہ ہے کے مرد روتے نہیں___🙂
سٹریس اور ڈپریشن میں
تمہیں اجازت ہے
کہ تم مجھے کال کر سکتی ہو
میں تمہیں
قبانی اور جان کیٹس کی وہ رومانوی نظمیں سناؤں گا
جنہیں سن کر تم
خود کشی کی بجائے
محبت کرنے کے طریقے دریافت کرو گی !!!♥️


اور پھر یوں ہوا کہ ہم دونوں ہی بات کرنے سے ڈرنے لگے
مُجھے محبت ہو گئی اِس لئے اور اُسے ہو نہ جاۓ اس لئے....❣️





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain