لوگ اپنا کسی انسان کو عادی کر کے
کیسے رہتے ہیں کسی اور سے شادی کر کہ🥲🥺
*Ya Allah!*
Mery pas siway apk or Kuch b nhi hay..🥹
انسان خطاکار ہو، گناہگار ہو، پریشان ہو ، بے عمل ہو، لیکن کبھی اپنے خالق کا در نہ چھوڑے۔ جو قطار میں آخری نمبر پر کھڑا ہو، اسے بھی کچھ نہ کچھ مل ہی جاتا ہے۔ لیکن جو قطار چھوڑ کر، منہ پھیر کر، چل دے۔ اس کہ لیے کوئی امید باقی نہیں۔
کچھ چیزیں سکون دیتی ہیں اور تمہارا چہرہ اس میں سب سے پہلے آتا ہے✨❣️
Zindagi ya hay k
" تم میرے سامنے رہو تاکہ میں جی سکوں" ✨❣️🥲
kabi kabi Kuch cheezein bhut sakoon deti Hein ...jasay mujy Tum or tumhri batein....✨❣️
میرے لیے سکون کا دوسرا نام ہو تم۔۔،
Always stay happy and blessed my love🌚
*Maturity is when you realize* ✨🥹
*کچھ جگہیں چھوڑنی پڑتی ہیں نہ چاہتے ہوۓ بھی من کو مارنا پڑتا ہے،
وہ لوگ جن کی بغیر رہنا نا ممکن ہوتا ہے، کسی موڑ پر آکر انہیں بھی چھوڑنا پڑتا ہے*
اکثر ہمیں دنیا میں ایک شخص کہ علاؤہ کچھ بھی نہیں چاہیے ہوتا🥺🥺
I'm traveller. I travel from one problem to another😤
Muhabat mn برابری nahi ki jati
Mehboob ko hmesha apny Sy bhtar mana jata Hy❣️💯
انسان محبت اور سکون کی تلاش میں پوری دنیا کا سفر کرتا ہے۔۔مگر وہ اس کہ گھر پر اس کا منتظر رہتا ہے۔
Insan ko jeena ana chahiya mar tw sab ny jana he hay....
غم کو ہرانے کے لیے صرف تین داؤ بہت ہیں۔ ایمان، صبر ، رضا ۔۔۔
Or ALLAH ki muhabat Jeet lenay k liya sirf aik...
جو میرے رب نے چاہا میں اس پر راضی ہوا ✨❤️💯


Kya pyaar b dolat ka talabgar howa tha
ik husann ki deyvii sy mujy pyaar howa tha✨❤️
مجھے اب لگتا ہے کہ
اللّٰہ نے مجھے بہت پیار سے بنایا تھا
وہ مجھے کسی ایسے شخص کو، سونپنے پر تیار نہیں تھا، جو میری نہ قدری کرتا اتنے سال گزر گۓ اللّٰہ نے مجھے ہر کسی کی حقیقت بتا دی ہر شخص کا اندر باہر دیکھا دیا اور اب میں اس مقام پر ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ کے سوا میرا کوٸی اپنا نہیں۔
باقی سب جھوٹ اور فریبی رشتے ہیں منافقت سے بھر پور۔۔
#aرmی✨❤





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain