غرور حوروں کا توڑ ڈالا
لگا کے ماتھے پے تِل خُدا نے
جو کالے رنگ کا غلام تیراﷺ
بلالؓ آیا کمال آیا
♥️♥️.
دل تہجد میں تھا فجر ہستی ہوئی ظہر یاراں میں عصریں قضا ہو گیئں پھر نہ مغرب رُکی إس طرح زندگی کی عشا ہوگئی!
یہ علم کا سودا، یہ رسالے یہ کتابیں
اِک شخص کی یادوں کو بُھلانے کے لٸے ہیں
فرض کی طرح تُجھ کو یاد کرتے ہیں
منظور نہیں ہے تیرا قضا ہو جانا
غلطیاں نہیں کریں گے تو کیسے پتا چلے گا کہ کون کون ہمارے گرنے کا انتظار کر رہا ہے
خاموشی شکوہ کہاں ہے
یہ تو بے بسی کی انتہا ہے
😔😒😒دِل اُداس
life b kitni ajeeb kabi kabi kuch asa hojata jiskay baray mn kabi socha b Nhi hota😐😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain