چاۓ تو سب ہی پیتے ہیں
😂😂ہم۔ دونوں چرس پیا کریں گے
دفن ہونا ہے انکی آنکھوں میں
یہ میری آخری وصیت ہے🙈🙈
😍وہ ایک پل ہی کافی ہے
❤جس میں تم۔ شامل ہو
🙃🙃
تیرے جیسا کوئی ہے ہی نہیں
میں تجھے مس نہ کروں تو اور کیا کروں 🙃
درلس Dude💕


Mujhy tw wo pasand h☺️
Jo kbi millay ga he nhi🙃🙃


بیحد محبت ہے آپ سے
مان لیجئے
یا مار دیجئے
🙃🙃🙃🙃







ہم یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو
ایک وعدے پہ عمریں گُزر جائنگیں
یہ ہے دُنیا یہاں کتنے اہلِِِ وفا
بےوفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
Dead lover
یہی ہم۔نے سیکھا ہے جرمِ وفا سے
بچھڑ جائیے گا۔۔۔۔۔۔ تو مر جائیگا
اپنے رب سے رو کر مانگ لیا کرو
کیونکہ وہ کسی کے رونے پے ہنستا نہیں ہے💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain