تم بھی ترسو گے بات کرنے کو
بات جا لینے دو چار کندھوں پر ۔ -
*آه! یــہ فانـی دنیـا،* 💔
بھـول جانـے والے لوگ، 💔
ختم ہو جانے والـی لذتیـں، 💔
مٹ جانـے والـے نام، 💔
عارضـی مسرتیـں، وقتـی خــوشـیاں ،💔
رک جانــے والی سانسـیں اور پـھــر😢
*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت °*





🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو






