آئینے کے سو ٹکڑے کر کے ہم نے دیکھے ہیں 😍😍
پھر کیا 🙄🙄
امی سے کٹ کھائ اور خود ہی اکھٹے کر کے پھینکے ہیں 😭😭
😂😂
اس ساکن زندگی میں کوئی اپس اینڈ ڈاؤنز ہی نہیں ہیں 😢
کوئی آ کے میرے ساتھ چڑی چھکا ہی کھیل لے...
کورونا کو ابھی پتا نہیں کہ اس کا مقابلہ کس قوم سے ہے...
😋😋😜🕵🕵🕵
حد تو تب ہو گئی.
جب ایک لڑکے نے جوس والے سے کہا: بھیا ایک گلاس گنّے کا جوس دینا اور پلیز میٹھا ذرا کم ڈالنا😃😂😃😆