Damadam.pk
madoo's posts | Damadam

madoo's posts:

madoo
 

محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں

سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔

madoo
 

آپکا 2020 کیسا گزر رہا ہیں
ایموجی میں بتائے
میرا تو 😑😜😒

Raj tu humara har jga hy
m  : Raj tu humara har jga hy - 
madoo
 

کبھی اپنے نصیب کو برا مت کہو کیوں کے یہ آپکا نصیب ہی ہے کے آپ میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں واہ لوگو کیا قسمت پائی ہے🔥🤣🤣😜

madoo
 

😂🙋♂ اس نے پوچھا آپ کی تعریف؟
میں نے کہا جتنی کرو اُتنی کم
ہے 😌😜🙆🙈🔥

madoo
 

ایک بات بہت کنفیوز کر رہی ہے کہ.....🤔
میں پریوں جیسی ہوں یا پھر پریاں میرے جیسی ہیں...😍

madoo
 

ایک چن تہ دو تارے. ⭐⭐
گروپ دے
سوتے ہوۓ ممبراں 👧👨👉 نوں
بندہ رکھ رکھ کے چپیڑاں 👋👋 مارے 😂

madoo
 

استانی بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی ٹرین دکھاؤ
شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی😎😁

madoo
 

اتنی شرارتیں بھر گئیں ہیں😆 دماغ میں کہ😝 دماغ بھی storage full 😜کا option دے رہا ہے😂😂
🤷🙆🙊🙈

madoo
 

🍁____میرا __ہاتھ _تھام __کر_ وہاں__ لے __چولو__😍
🍁__جہاں ___چوکلیٹ__ کی__ ندیاں__ بہتی __ہوں😛😘

madoo
 

برتن دھو رہی تھی ایک دم ایک پلیٹ نے خود کشی کر لی
پھر کیا میں نے بھی سب سے چھپا کے لاش ٹھکانے لگا دی 😂😍

madoo
 

گھر میں آپ کی کتنے فیصد بات
مانی جاتی ہے
👩
Me:0%🤕😂

madoo
 

کیا آپ اپنی life میں اپنی کلاس کے مونیٹر بنے ہے
Yes ya no
Lambi mat phenkna
Me: yes

madoo
 

ﺟﮭﻮﭦ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﺗﺐ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ...😂
ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﭻ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮ😐😀

madoo
 

دنیا میں سب سے زیادہ ماری جانے والی
چیزوں میں سے
مس کال دوسرے نمبر پر ہے...
😜😜😂😂

madoo
 

آج میں نے چالیس کلو آٹے کی بوری ا ٹھا لی😌💪
وہ تو شُکر ہے خالی تھی 😜👻
ورنہ تو آج میں مر ہی گی تھی �😝

madoo
 

ایک چوہا تھا🐀...........!.........!............!..........!.........!
ساری پوسٹ کتر گیا

madoo
 

جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے...😁😁😝😛

madoo
 

-"👑🔥
-"میں اکیلی رہنا چاہتی ہوں 😐
آپ سب اپنا اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیں🙆🏻♀😪😪😝🤣

madoo
 

😜🙋 وائی فائی اور ریپلائی سلو ہو جائے تو سمجھ جاو کنکشن کہیں اور بھی ہے 😒😂✌️