Good morning
Jumma Mubarak 🕋🕋🕋 all friends
یہ دل غلطی کر بیٹھا ہے ❤️
کسی اجنبی سے پیار کر بیٹھا ہے ❤️🌹
وہ تو صرف ایک لمحے کے لیے مسکرائے تھے🌹
یہ دل اسے اپنی زندگی سمجھ بیٹھا ہے ❤️
محبت تو بہت دور کی بات ہے جاناں🤯
تم تو میرے سوچنے کا قرض بھی نہیں اتار سکو گے
محبت کرنے سے پہلے پیسے کما لینا ورنہ آپ کی محبت کوئی اور خرید لے گا😐🥀
❤️بارش کی طرح تم پر برستی رھیں خوشیاں❤️
🌹ہر بوند تیرے دل سے ہر اِک غم کو مٹا دے🌹
🌧️☔⛈️🥰
" لڑکا اپنی گرل فرینڈ سے...
ڈپی بدل لو سال ہو گیا ہے..😀
لڑکی..😒
تمہیں نا بدل لوں دو سال ہو گئے ہیں🙈 🤗😝😂😂"
*لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒*
*لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎*
*...........✓*
تم غلام ہو اُس شخص کے سامنے جس سے تم محبت کرتے ہو وہ تمہیں کبھی بھی آزاد کر سکتا ہے...😶💔🔥
💔کوئی دور کوئی پاس ہے یہ وقت وقت کی بات ہے 💔
💔 ملتے نہیں تو کیا ہوا ہماری دعا تو آپ کے ساتھ ہے 💔
Good morning
Jumma Mubarak 🕋🕋🕋
اپنی دید سے مجھے یوں عمر بھر ترسائے گا
💔💔😢😢💔💔
اس بات پہ میری آنکھوں نے خودکشی کرلی
کاش میں اس کی زندگی سے ایسے نکل سکتا💔
جیسے لوگوں کی حادثوں میں جان نکل جاتی ہے💔
ہمت نہیں ہے کہ داستان زندگی اپنی سنا سکیں 🥀💞💔
مختصر سنو جس نے بھی دل توڑا جی بھر کے توڑا💔😢
*محبت روح کے تمام زخم بھرنے کی تاثیر رکھتی ہے اور میرے لیے وہ تاثیر آپکی محبت میں ہے🌸💯*
اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی
یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔
💦💞💦
ہم مصروف لوگ ہیں ہمیں تنگ نہ کیا کروں 💔
کہی وہ خواب میں نہ بچھڑ جائیں ہمیں نیند سے نہ جگایا کروں 🔥
ہم پھولوں کے گاؤں میں رہتے ہیں ❤️🌹
لیکن خوشبو سے محروم ہیں 🥀
اس کا گھر میرے گھر کے ساتھ ہیں 🌹🎈
لیکن ہم اس کے دیدار سے محروم ہیں 🥀
تمہاری ذات سے آگے تو راستہ ہی نہیں 🌹
میرے سفر تو یہی پر تمام ہوتے ہیں ❤️
✨🌹💞
Good morning
Sunday is enjoy day now
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain