Damadam.pk
mahar.88's posts | Damadam

mahar.88's posts:

Mere sath muhabat main do qadam chal kr to dekh teri rahon main phool ban kr bikhar jaonga
Ilove you izzah
m  : Mere sath muhabat main do qadam chal kr to dekh teri rahon main phool ban kr - 
mahar.88
 

Everyone slept

mahar.88
 

صرف احتیاط کی تلقین
عید کا دن تھا چاول پکا رہی تھی کہ اچانک اس میں سانپ آ گرا ساس کے ڈر سے چاول گرانے کی بجائے
سانپ کو بھی اس میں پکا دیا سب نے بہت تعریف کی کہ بہترین چاول پکاۓ بہت مزہ آیا
سال گزرا ایک اور موقع پر چاول پکاۓ سب نے ایک ہی بات کی پچھلی عید پہ جو چاول پکے تھے کمال کا ذائقہ تھا
اب ساس کا جلال کچھ مدھم پڑ چکا تھا اور عورت راز کا بوجھ بھی کب تک اٹھاۓ پھرتی سو بتا ہی دیا
کہ اس میں سانپ گرا تھا جسے میں نے اس میں پکا دیا تھا
یہ سننا تھا کہ سب گھر والے بے ہوش ،
ایک کو دل کا دورہ پڑا اور وہیں مر گیا
اب یہ اثر سانپ کے زہر کا تھا
یا سانپ کے خوف کا؟
آگے چلیں
امریکہ میں موت کے سزا یافتہ ایک قیدی پر ایک عجیب تجربہ کیا گیا، اسے بتایا گیا کہ آپ کو نہ پھانسی دی جائے گی نہ گولی ماری جائے گی نہ ہی زہر کا انجیکشن

Muskanbangash33 search in Facebook photos
m  : Muskanbangash33 search in Facebook photos - 
mahar.88
 

کبھی کسی نشہ کرنے والے کا ۔ نشہ ٹوٹتے دیکھا آپ نے ؟؟
میں نے دیکھا ہے ۔ ایک نشئی ۔ایک شخص کے ۔ جوتے صاف کر رہا تھا ۔ اور تڑپ رہا تھا ۔کہہ رہا تھا۔ ایک پڑی کے پیسے دے دیں ۔اسکو دیکھ کہ مجھے بہت رونا آیا۔۔
یہی حال ہوتا ہے ۔محبت میں ۔جب انسان ۔محبت کرنے والوں کا ۔ بدلتا رویہ دیکھتا ہے
چاہے وہ محبت ماں باپ کی ہو ۔چاہے بہن بھائیوں کی ۔ چاہے دوستوں کی ۔ چاہے محبوب کی۔
اس لیے خدارا ۔جگہ جگہ ۔اپنے پیچھے ایسے تڑپتے وجود ۔مت چھوڑو ..
اللہ سے ڈرو ..کسی کو محبت میں دھوکہ مت دو ۔اتنا محبت کا کھیل کھیلو جتنا اگلا برداشت کر سکے ۔۔کسی کی آہ مت لو۔۔۔!!💔😢
♡plzzzz IZZAH RANI

m  : AGR WO tera he to tere pass q ni Izzah.*"':;!? -