جتنی جلدی لوگوں کو محبت ہو جاتی ہے اتنی جلدی تو
میں یہ فیصلہ نہیں کر پاتی کے پہلے آٹا گوندھوں یا برتن دھوؤں
😂😂😂😂🤷🤷🤷
اس سے زیادہ خوبصورت کیا ہو کہ
آپ کو ایسے شخص کا ساتھ مل جائے جس کے من پسند آپ ہو۔
🥰🥰😌😌
میں نے اب لوگوں کو صفائیاں دینا چھوڑ دیا ہے کیونکہ اب میں اپنے گھر کی صفائی کرتی ہوں
😐😐😌😌😌😌
آپ نے کبھی کہیں جا کر یہ سوچا ہے
کے گھر رہ لیتے تو اچھا ہوتا ۔۔
🙄🙄😐😐😐
سب کچھ گزر جاتا ہے مگر سب کچھ بھلایا نہیں جاتا
Hi....😇
Su¢H @ Am@Z!nG
D@Y.....😍😍😍😍
محبت سے زیادہ محبت ہے تم سے ۔۔۔۔
😂😂😂😂❤️❤️
کیا سے کیا ہوگیا دمادم میں۔۔۔۔
😂😂😂😂