اب کی بار ایک عجیب سی خواہش اٹھی ہے دل میں
کوئی ٹوٹ کر چاہے اور میں بے وفا نکلوں....
کیسے کر لوں کسی اور سے محبت ۔۔😔😔
مجھے اپنے سوا کوئی پیارا ہی نہیں لگتا۔۔🙈🙈








اگر کوئی آپکو پاگل کہے تو
پریشان نا ہوں
غصہ بھی نا ہوں
ڈریں بھی نا
اور پھر آرام سے سوچیں اسے بتایا کس نے ہے 😂😂😂😂
·
ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺑﮭﻠﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ
ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﺗﻮ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔۔ !
ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﺗﻮﺳﻂ ﺳﮯ
ﻧﺴﺒﺘﯿﮟ ﺗﻮ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ۔۔۔ !
ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ
ﺭﻭﮎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ۔۔۔ !
ﻣﺪﺗﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺍُﻧﮑﯽ
ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔
قیمتی تھے کبھی ہم بھی ۔۔💝
پھر رفتہ رفتہ عام ہوتے گئے۔۔💌
❤محبت کے بعد محبت ممکن ہے💔
❤پر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے
لوگ کہتے ہیں دوسری محبت ہوتی ہے ___ کیا واقعی دوسری محبت ہو سکتی ہے ___
میرے نقطہ نظر سے دوسری محبت اس ہلدی کی طرح ہوتی ہے جب آپ کو چوٹ لگ جائے تو اس کو آپ کے زخم پر__ مرہم کی صورت لپیٹ دیا جائے ____
جب آپ کا زخم بھر جائے تو آپ اس کو اتار پھینکیں ___ یہ ہوتی ہے دوسری محبت ___
محبت ایک ہی ہوتی ہے جو آپ کو اگر دل سے ہو جائے باقی محض وقت گزاری اور دل بہلانے کی باتیں ہیں ____




ﯾﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺗﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﯾﺎﺩ ﺗﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ،،،ﮐﯿﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ ﮐﭽﮫ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ
H@d!...
💖💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain