نیت:
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ
ترجمہ:
"میں نے رمضان کے مہینے کے کل کے روزے کی نیت کی۔"
*🤍*
"دل کے مردہ ہونے کی نشانی یہ ہے کہ
گناہوں کے زخم اس کو تکلیف نہیں دیتے"
|[غاثةُ_اللّهفَان ١/١١٣ ]|
اک وسیلہ نام تیرے دا
میری جھولی عملوں خالی😭😭😭😭
یارسول اللہ ﷺ😭🙏
*لا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ* 🥹🧡
دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں۔