nmaz time all👈 dd p on reh k fake logon ka w8 bat love dosti etc is sb sy behtr h nmaz qk ALLAH insan ko kabi akela nhi chorta wo krta h Mohabt jis mn dhoka nhi hota 😊 so plzz all chaliye apny us Rab ko Razi krny jo piyar krta h 70maon sy b zada 😊 AY MANGNY WALY MANG USI SY JO DETA H KHUSHI SY FR KEHTA NHI KISI SY 👈
صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہےجو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے اور پھر وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیںپریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہےاللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایاہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
اللہ نواز دیگا ان شاءاللہ ہر اس چیز سے جسکے لیے تمہارا دل ترستا ہے،جسکے لیے تم رات بھر سو نہیں پاتے،جسکے لیے تم رات بھر بچوں کی طرح روتے ہو، جسکے لیے تمہارے دل میں بے سکونی ہے،جب تم اس پہ اندھا یقین رکھو گے تو وہ تمہیں کیسے مایوس ہونے دے گا
آئیں نا تحفہ لیجیے😍💖👇🏻 لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 💖 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖 لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ 💖 سبحان اللّٰہِ وبحمدہِ سبحان اللّٰہِ العظیم 💖 سبحان اللہ💖 الحمدللہ💖 اللّٰہ اکبر💖 Subah bakher zindagi
agr koi y chahta h k real life mn uski ezt ho sb us k pas aen .wo kabi b akela na ho .ALLAH ki Rza sy sb uski ezt kren .to har nmaz k bad .👉(101)👈 bar y prhen. 👉👉SUBHAN ALLAH HI WABIHAMDI HI SUBHAN ALLAH HILAZEEM WABIHAMDI HI ASTADFIRULLAH 👈👈 IN SHA ALLAH ezt hi ezt milygi 😊khush raho khushiyan banto
*کسی لڑکی کی طرف ہاتھ اسی وقت بڑھاؤ جب اسے بیوی بنانےکی ہمت رکھتے ہو صرف جانچنے کے لئے اور معیار پر پورا نہ اترنے پر دھتکارنے کے لئے نہیں...!!🔥💯 *نکاح آدھا دین ہے* 💞💟💌
آپ مرد ہیں یا عورت ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کسی کی امانت ہیں اور مومن کبھی بھی امانت میں خیانت نہیں کرتا ٬ ہر وہ تعلق ناجائز ہے جسکی شریعتِ اسلام میں اجازت نہیں اور حرام تعلقات کبھی بھی سکون نہیں دیتے !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain