اندھے نکالتے ہیں ، چہرے سے میرے نقص
بہروں کو یہ گلہ ہے،غلط بولتا ہوں میں 🌹🔥
kaash ek raat ki neend asi ho 😌😌
phr kbi subAh na ho


جنازوں میں بھیڑ ایسے ہی نہیں ہوتی
ہر انسان اچھا ہے
مگر اس دنیا سے چلے جانے کے بعد
if u ask for help , They laugh😂😂😂...
if u do it yourself , They hate...
ہم لڑکے بیمار کہاں ہوتے ہیں
😞🤕🤕😞
ہمیں تو بس لڑکیوں کی نظر لگ جاتی ہے
🤣🙈😁😁🙈🤣
Agree

پاکستان میں ٹوٹل عورتوں کی تعداد 12کروڑ
ہیں لیکن فیسبک پر17کروڑ
ہیں اقبال کےشاھینوں خدا🙏کا
خوف کرو😂 😂


Rona 😢😢 dhona 😭😭 kis bt ka .....
Jo khoya ha wo sath laye thy Kya ???
طنزیہ لحجہ،، مُنافق لوگ،، اور لفظوں کے جال..
شجاع اشرف المخلوقات کی اور کتنی تعریف کروں..🔥
@mahi
کیا پسند ہے آپکو ۔۔؟
محبت 💕
دوستی🤝
بریانی 🍝🍗
Husband wali👉Hi🤪
Boyfriend wali👉By😐
Single wali👉Uff😜
Mere wali👉Oye🙈😁😁
یہ جو ساتھ بیٹھ کر ہنستے ہیں
🔥
یہی تو سانپ بن کر ڈستے ہیں
يہ بھی اک خطا ہے کہ ميں۔۔۔!!💔🔥
خدا سے پہلے تيرے سامنے رویا...!!🖤😥
(میراعشق صوفیانہ)
اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا...
بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا😌😌
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,
Matham toh wo karean jin ka koi mar gaya ho
Mera Hussain toh kal bhe zinda tha
Or aj bhe zinda ha
Ya Hussain zinda bad ❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain