Damadam.pk
mahroo-44's posts | Damadam

mahroo-44's posts:

mahroo-44
 

جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے
میں نے اسے آنکھ ماری
اس نے مجھے وٹا مارا

mahroo-44
 

تُجھ سے گُفتگُو ذرا دیر تک چلے.
اس لیے تیری ہر بات پہ اختلاف کیا.

mahroo-44
 

گاؤں سے گزرتا پانی ، پانی میں نہاتے مویشی اور سر سبز و هريالی کا سماں یہ سب گاؤں کی نعمتیں ہیں ۔

mahroo-44
 

Assalamualaikum.. good morning all